
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 جولائی 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: واسا کی نا اہلی، پیر ودھائی کے علاقہ حیات آباد ..
راولپنڈی: واسا کی نا اہلی، پیر ودھائی کے علاقہ حیات آباد میں پانی کی شدید کمی کے باعث علاقہ مکینوں نے ایک گھر کے باہر پانی کے برتن قطار میں رکھے ہوئے ہیں۔
منگل 4 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: پریس کلب کے سامنے ٹنڈوالٰہیار کی رہائشی اماں گل بیگی علاقہ کے وڈیرے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔