
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 جولائی 2017 کی تصاویر
- چترال: صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دردش کے قریب ..
چترال: صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دردش کے قریب 69میگاواٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی تعمیر کے کام کا افتتاح کر رہے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی موجود ہیں۔
منگل 4 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: پریس کلب کے سامنے ٹنڈوالٰہیار کی رہائشی اماں گل بیگی علاقہ کے وڈیرے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔