
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 جولائی 2017 کی تصاویر
- مری: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف گورنمنٹ ہاؤس مری میں خیبر ..
مری: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف گورنمنٹ ہاؤس مری میں خیبر پختونخوا کے علاقے میں ڈولی لفٹ گرنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
منگل 4 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: پریس کلب کے سامنے ٹنڈوالٰہیار کی رہائشی اماں گل بیگی علاقہ کے وڈیرے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔