
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 21 جولائی 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: رحمان آباد پاسپورٹ آفس کے باہر گاڑیوں کے جمعہ ..
راولپنڈی: رحمان آباد پاسپورٹ آفس کے باہر گاڑیوں کے جمعہ بازار کامنظر، رش کے باعث پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے لیے آنیوالے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
جمعہ 21 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔