
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 21 جولائی 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد ..
راولپنڈی: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر راجہ آفتاب، سیکرٹری جنرل اظہار الحق کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعہ 21 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔