
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 21 جولائی 2017 کی تصاویر
- کوئٹہ: نادر خان لانگو ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت جمعیت علماء ..
کوئٹہ: نادر خان لانگو ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کے موقع پر قبائلی رہنماء سردار زادہ سعید جان لانگو امیر مفتی ابوبکر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ 21 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

لاہور: ٹرین ایک موریہ پل سے سیاہ دھواں چھوڑتے ہوئے گزر رہی ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔

اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔