لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران فیروز پور روڈ پر گرائے گئی عمارتوں کا سامان سڑک پر پڑا ہے، یاد رہے کہ پیرکے روز کچھ فاصلے پر ہونیوالے دھماکے میں 25افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ..

منگل 25 جولائی 2017

متعلقہ عنوان :

منگل 25 جولائی 2017 کی مزید تصاویر