
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 25 جولائی 2017 کی تصاویر
- لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ..
لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران فیروزپور روڈ پر گرائے گئی عمارتیں، یاد رہے کہ پیر کے روز کچھ فاصلے پر ہونیوالے دھماکے میں 25افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
منگل 25 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: صوبائی وزیر جنگلات عبید اللہ بابت سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم نوشیروانی ملاقات کر رہے ہیں۔