Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 جولائی 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: صوبائی وزیر جنگلات عبید اللہ بابت سے رکن صوبائی اسمبلی ..
کوئٹہ: صوبائی وزیر جنگلات عبید اللہ بابت سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم نوشیروانی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
25
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
صوبائی اسمبلی
منگل
25
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزام میں منعقدہ پروگرام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو پورٹریٹ دے رہے ہیں۔
کراچی: گونرر سندھ محمد زبیر ایمبیسیڈ میگزین کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گونرر سندھ محمد زبیر چیمپئن ٹرافی جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گونرر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں نیو اپوسٹولک چرچ کے ریونڈ جان قادر کی سربراہی میں آنے والے 13رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جدہ: جی سی اے کے صدر عبدالحکیم بن التمیمی کراچی سے جدہ آنے والی شاہین ایئر کی پرواز NL 1001 کے حجاج کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی: یو بی ایل کے ہیڈر ورل بینک اور نیسلے کے چیف فنانشل آفیسر، جانب ایم ڈیوس ، یو بی ایل اور نیسلے کے دیگر ایگزیکٹو کے ہمراہ لاہور میں منعقدہ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔
پشاور: معذور محنت کش خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مختلف اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے باعث پیٹرول کی کمی کی وجہ سے ایک پیٹرول پمپ پر شہری قطار میں کھڑے ہیں۔

لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال سپورٹس کے فروغ کے لیے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے ذیلی ادارے نیشنل لاجسٹک سیل کے بریگیڈیئر شبیر ریلویز ہیڈ کوارٹرز آفس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور سے ملاقات کے بعد ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کو آزادی ٹرین میں تعاون کرتے ہوئے دس لاکھ روپوں کی چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ فیروز پور روڈ میں شہید ہونیوالے دو کانسٹیبل بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: سانحہ فیروز پور روڈ میں شہید ہونیوالے دو کانسٹیبل بھائیوں کی میتیں تدفین کے لیے لیجائی جا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اتفاق ہسپتال میں سبزی منڈی کوٹ لکھپت دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت کر رہے ہیں۔

لاہور: نیب لاہور کی جانب سے 11.77ملین کے غبن کے الزام میں گرفتار اشتہاری ملزم مشتاق احمد حوالات میں بند ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک جنرل ہسپتال میں فیروز پور روڈ پر دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ دیگر کے ہمراہ جنرل ہسپتال میں فیروز پور روڈ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ کی طرف سے حلقہ این اے 124کے پارٹی دفتر میں سانحہ فیروز پور روڈ کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ کی طرف سے حلقہ این اے 124کے پارٹی دفتر میں سانحہ فیروز پور روڈ کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات منشیاء اللہ بٹ چین کے شہر بیجنگ میں بزنس فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق خود کش دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس کانسٹیبل عمیر غنی کے گھر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کا گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سے ترک ٹریفک ماہتین کا وفد ملاقات کر رہا ہے، میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی موجود ہیں۔
لاہور: گوتھم کالج انٹر نیشنل پاکستان کلی نری فیسٹیول کے سلسلے میں سی ای او احمد شفیق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ کی طرف سے حلقہ این اے 124کے پارٹی دفتر میں سانحہ فیروز پور روڈ کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ساہیوال بورڈ میں میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں آرٹس گروپ میں اول آنے والی طلبہ حبیبہ بہجت کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے دوران شہری بارش سے بچنے کے لیے مڑیڑ پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی ٹینکر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی ٹینکر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: آئل ٹینکرز ڈرائیور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف کی آمد سے قبل جنرل ہسپتال میں وارڈ کے باہر پاک فوج کے جوان تعینات ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دکانداروں نے 14اگست کے حوالے سے اپنی دکانوں کو سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: دکانداروں نے 14اگست کے حوالے سے اپنی دکانوں کو سجا رکھا ہے۔
میرپور: آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمدطاہر، ممبر اسمبلی محترمہ رفعت عزیز کے ہمراہ تعلیمی بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
میرپور: آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمدطاہر، ممبر اسمبلی محترمہ رفعت عزیز کے ہمراہ تعلیمی بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: میٹرک امتحانات میں کامیاب طلبہ کی تقریب میں وقارالنساء کالج کی طالبات ملی نغمہ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر مملکت تنویر میٹرک امتحانات میں کامیاب طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر مملکت تنویر میٹرک امتحانات میں کامیاب طلبہ کو انعامات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں ریسکیو اہلکار نے نو پارکنگ بورڈ کے آگے گاڑی کھری کر رکھی ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں سڑک کے درمیان لگائی جانیوالی رکاوٹوں کے باعث مریضوں کو گزرنے میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات تعریفی اسناد دکھا رہی ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے تحت آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس سے نواز پندرانی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے تحت آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس میں سید خالد شاہ، نذر حسین ، خواجہ عبدالحنان، ملک خالد، محمد شیخ اکرم، نواز پندرانی اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ڈپٹی آرگنائزر شمس اللہ کو نئے منتخب کابینہ کے اراکین مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے فوکل پرسن برائے سپورٹس شبیر احمد و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ڈپٹی آرگنائزر شمس اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: ڈی جی لیویز بلوچستان صالح محمد ناصر سے غیر سرکاری تنظیم کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ، ثمینہ خالد گھرکی، اسلم گل و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ، ثمینہ خالد گھرکی، اسلم گل و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود دیگر کے ہمراہ جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود دیگر کے ہمراہ جنرل ہسپتال میں فیروز پور روڈ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے دوسرے روز شہری جائے وقوعہ پر جمع ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران فیروز پور روڈ پر گرائے گئی عمارتوں کا سامان سڑک پر پڑا ہے، یاد رہے کہ پیرکے روز کچھ فاصلے پر ہونیوالے دھماکے میں 25افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
لاہور: شہریوں کی جانب سے فیروز پور وڈ پر دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں جائے وقوعہ پر پھولوں کے گلدستے رکھے گئے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران فیروزپور روڈ پر گرائے گئی عمارتیں، یاد رہے کہ پیر کے روز کچھ فاصلے پر ہونیوالے دھماکے میں 25افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
لاہور: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ کو اسکی والدہ پیار کر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی قائدین شفقت محمود اور چوہدری محمد سرور جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر تنویر اسلم ملک، ایم پی اے لبنیٰ ریحان اور راجہ عبدالحسنیف کا میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر تنویر اسلم ملک، ایم پی اے لبنیٰ ریحان اور راجہ عبدالحسنیف میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر تنویر اسلم میٹرک امتحانات میں کامیاب طلبہ کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کا صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اور لاہور بورڈ کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کے ہمراہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کے ہمراہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کے ہمراہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلم کو اسکی والدہ پیار کر رہی ہے۔