Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 ستمبر 2017 کی تصاویر
کلری: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کور کمانڈر ..
کلری: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بدھ
20
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
آزاد کشمیر
بدھ
20
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: ایس پی لانڈھی محمد عارف اسلم راؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: القاعدہ برصغیر سے برآمد ہونے والا اسلحہ، گولہ بارود میڈیا کو دکھایا جار ہا ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل محمد سعید اور انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس اے ڈی ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گوٹھ چھلگری کی کولہی برادری کی طرف سے لڑکی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم وفات پر پیپلز پارٹی ضلع حیدر آباد کی طرف سے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مولا بخش چانڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مولا بخش چانڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مولا بخش چانڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ پردیس کلب میں اخبار نویسوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آبادنمبر10کامین روڈ مسلسل سیوریج کا پانی جمع رہنے سے دلدل بنا ہوا ہے۔
حیدر آباد: ڈپٹی کمشنر محمد سلیم راجپوت انسداد پولیو مہم کے دوران کچے قلعے سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ بنائے جانے کے باعث سکول کے بچے خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش فروٹ فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: آغا سید حامد علی موسوی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آغا سید حامد علی موسوی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے دکانداروں نے علم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے دکانداروں نے علم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے عزادار خاتون چراغ جلانے کے بعد دعا کر رہی ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے عزادار خاتون چراغ جلا رہی ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے ایک عزادار خاتون چراغ جلار ہی ہے۔
لاہور: شہر میں پٹرول کی قلت کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں واقع ایک پٹرول پمپ پر رش لگا ہوا ہے۔
لاہور: شہر میں پٹرول کی قلت کے باعث ایک پیٹرول پمپ بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں پٹرول کی قلت کے باعث ایک پیٹرول پمپ بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں پٹرول کی قلت کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں واقع ایک پیٹرول پمپ کو سیڑھی لگا کر بند رکھا گیا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کیبنٹ سب کمیٹی لاء اینڈ آرڈر کے محرم الحرام میں انتظامات کے حوالے سے بریفنگ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی بہادر قاضی کا پروکیورمنٹ بارے چار روزہ تربیتی پروگرام مکمل کرنے والے اعلیٰ انتظامی و سرکاری افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ آفس کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری سکولز اللہ بخش ملک بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے لٹریسی اینڈ بیسک ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ جاوید”پنجاب لٹریسی پالیسی“ کی تیاری کے حوالے سے مشاورتی ورکشاپ میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کے ہمراہ جنوبی پنجاب سے آئے ہوئے اقلیتی وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر ہولی فیملی ہسپتال کے دورے کے موقع پر ڈینگی وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بوہرا جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے داخلہ احسن اقبال فرنٹیئر کنسٹبلری ٹریننگ سکول پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
لاہور:این یو ایس ٹی کے پروریکٹر ائیر وائس مارشل ریٹائرڈ ڈاکٹر آصف رضا وفد کے ہمراہ چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سے فنی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران بھارت کا جھنڈا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں بارش سے بچنے کے لیے ریڑھی بان نے اپنے سر کو ھانپ رکھا ہے۔
لاہور: مغلپورہ میں ہونے والی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: مغلپورہ میں ہونے والی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: مغلپورہ میں ہونے والی بارش کا منظر۔
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی تعمیر کے لیے کام جاری ہے۔
لاہور: شالیمار باغ سے ملحقہ گلی میں سیوریج کا پانی جمع ہے۔
لاہور: مچھیرے دھرمپورہ نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
لاہور: مچھیرے دھرمپورہ نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) جاوید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید محرم الحرام کے سلسلہ میں پانڈو سٹریٹ اور نثار حویلی کے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ترک چیف آرٹیکٹ محترمہ نرمین اذن علی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پروفیسر محمد راشد کو ذاری لائبریری جی سی یو لاہور کو عطیہ، تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ، پروفیسر محمد راشد کی فیملی کے ارکان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر محرم الحرام کے سلسلے میں تحصیل کوٹ رادھا کشن میں اے کیٹگری کے جلوسو ں کے روٹس کا معائنہ کر رہی ہیں، اسسٹنٹ کمشنر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بین الکلیاتی مقابلہ نعت خوانی میں نمایاں کار کردگی پیش کرنیوالی طالبات کا مہمان خصوصی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان نیوی سٹیشن کمانڈر لاہور ایس ایم شہزاد وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کو یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں یادگاری تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں طلبہ خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط کالا باغ ڈیم کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چین سے پاکستان پہنچنے والی پہلی اورنج لائن میٹرو ٹرین جو اس وقت کراچی سے لاہور جار ہی ہے۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں محمود بوٹی سٹیشن پر جاری الیکٹریکل و مکینکل ورکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری جانور دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: پیر مکی روڈ پر ایک طالبعلم پینے کے لیے بوتل میں ٹھنڈا پانی بھر رہا ہے۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
ملتان: کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار محرم الحرام کے حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز لیگ کے زیر اہتمام مقبوضہ کمشیر میں حریت رہنماؤں کی مسلسل گرفتاریوں کیخلاف حریت کانفرنس کے رہنما سید اعجاز رحمانی کی قیادت میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
نیویارک: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے ہمراہ جے ایف کے ایئرپورٹ پر کشمیری کمیونٹی کے رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔
جنیوا: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین، لارڈ نذیر احمد کی زیر قیادت کشمیری تارکین وطن اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جنیوا: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین، لارڈ نذیر احمد کی زیر قیادت کشمیری تارکین وطن اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
نیویارک: صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سکھ کمیونٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کا تقریب میں آمد پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: کشمیر انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام لیڈر شپ ٹریننگ فارویمن میں شرکت کرنے والی خواتین کا مہان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: کشمیر انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام لیڈر شپ ٹریننگ فارویمن میں شرکت کرنے والی خواتین سرٹیفکیٹ وصول کر رہی ہیں۔