Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 ستمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کو جاری ..
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کو جاری کردہ سی بی اے سرٹیفکیٹ کیخلاف رٹ پٹیشن خارج ہونے پر منعقدہ تقریب سے خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
21
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
واپڈا
خورشید احمد
جمعرات
21
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ہیومن رائٹس سوسائٹی کی جانب سے پیس واک کے حوالے سے مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
کراچی: راہنما سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر سی وی پر واک نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: راہنما سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر سی وی پر واک نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: عائشہ باوانی سکول کھلنے کے بعد سکول کے باہر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے بلدیہ ٹاؤن کی رہائشی نرگس بیبی اپنے بیٹے کے قتل کے حوالے سے مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کراچی: گلشن اقبال بلاک5میں فیسوں میں بڑھوتری کے خلاف والدین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گلشن اقبال بلاک5میں فیسوں میں بڑھوتری کے خلاف والدین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کوچز پروگرام کے دوسرے مرحلے میں تربیتی کیمپ کے دوران ریسلنگ کے کوچز کو عملی تربیت دی جا رہی ہے۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کوچز ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں تربیتی کیمپ کے دوران کبڈی کے کوچز کو عملی تربیت دی جا رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین سٹینگ کمیٹی سپورٹس بورڈ پنجاب حنیف عباسی شیخوپورہ، قصور اور شاہ کوٹ میں سپورٹس منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن بھی موجود ہیں۔
نیویاراک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کے دوران سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔
نیویاراک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور کا امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی ٹروڈ و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور کا امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی ٹروڈ کو پاکستان ریلویز کی جانب سے میمینٹو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو انٹر نیشنل امن ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سمبلی فیروز پور روڈ کی بہتری کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے ساتھ عالمگیر ایڈووکیٹ اور ملک کرامت ایڈووکیٹ کی سربراہی میں (ق) لیگ میں شمولیت کرنیوالے سینئر وکلاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قاضی محمد سعید مفاہمتی یادادشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کڈنی اینڈ ریسرچ سنٹر کے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید محرم الحرام میں شادمان سے نکلنے والے جلوس کے روٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان مسلم لیگ ن کی جائنٹ سیکرٹری نصرت شہناز درانی کو بہترین کارکردگی کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ19کے گروپ کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز میجر جنرل سمیر سالک ڈی جی اسراد کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ19کے گروپ کو گلگت بلتستان بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: بلاول بھٹو کی29ویں سالگرہ کا کیک ڈویژن جنرل سیکرٹری خرم پرویز ضلعی صدر چوہدری ظہیر و دیگر کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک فیملی روڈ کنارے دھوپ سے بچاؤ کی عینکیں خرید رہی ہے۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پی پی سٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی کے معاون خصوصی ارسل خان صدیقی سمیرا گل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
واشنگٹن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ممتاز کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جنیوا: چوہدری پرویز اشرف انسانی حقوق کمیشن کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی سکول کی طالبات آرٹس کونسل میں سالانہ تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن مظفر آباد ریجنل آفس میں بی آئی ایس پی سے مستفید ہونیوالی خواتین سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو رکن صوبائی اسمبلی مخدوم پیر سید افتخار حسین گیلانی تاریخی اسلامی نادر کتب کا سیٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کو جاری کردہ سی بی اے سرٹیفکیٹ کیخلاف رٹ پٹیشن خارج ہونے پر منعقدہ تقریب کے موقع پر خورشید احمد، حاجی یون، رانا شکور، ظفر شاہ، و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے اپنے سروں کو فلیکس سے ڈھانپے جا رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہا ہے۔
لاہور: ایک معذور شخص بارش سے بچنے کے لیے اپنے سر کو پلاسٹک سے ڈھانپے جا رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک اوڑھے جار ہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کے منصوبے پر کام کرنیوالے مزدور بارش سے بچنے کے لیے ترپال ڈال رہے ہیں۔
اٹک: سابق ضلع ناظم میجر (ر) طاہر صادق ورکرز کنونشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نمک منڈی چوک میں گندگی کے ڈھیر سے خطرناک بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے۔
پشاور: آئی ٹی اسٹاف ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
پشاور: خیبر ایجنسی تحصیل جمرود کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: بلیووینز کے کوآرڈینیٹر قمر نسیم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: کارکنان پیپلز پارٹی راولپنڈی و چکلالہ کینٹ کی جانب سے بلاول بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: حلقہ این اے50موضع مغل بھون بھونی کے رہائشی ناجائز قبضہ کیخلاف سی پی او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش جوتوں کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: اتحاد بین المذاہب کمیٹی کے ممبران کا محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ خطیب حافظ اقبال رضوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: لیگی خواتین شازیہ رضوان و دیگر خواتین کا میئر سردار نسیم سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مریڑ چوک میں قبضہ مافیہ نے میٹرو سٹیشن کے فٹ پاتھ پر قبضہ جما رکھا ہے جس سے شہریوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔