
Khursheed Ahmed - Urdu News
خورشید احمد ۔ متعلقہ خبریں

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
-
مقبوضہ جموںوکشمیر: مزید 2سرکاری ملازمین برطرف، ادھمپور ، کٹھوعہ اضلاع میں مزید پیراملٹری دستوں کی تعیناتی کے احکامات
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پشاور جنرل ہسپتال علاج معالجہ کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کی مالی امداد بھی کر رہا ہے، ڈاکٹر ملک جاوید اقبال
جمعہ 22 اگست 2025 - -
جموں و کشمیر،لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے 2کشمیری مسلم سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
مقبوضہ کشمیر ، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے 2کشمیری مسلم سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پروفیسر خورشید احمد کے علمی ورثے کو محفوظ بنانے والے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی بوٹ 'خورشید آنسرز' کی رونمائی
جمعرات 21 اگست 2025 -
خورشید احمد سے متعلقہ تصاویر
-
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال
انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت کئی ممالک میں اسلام تلوار یا جنگ سے نہیںتاجروں کے کر دار سے پھیلا ، وفاقی وزیر
بدھ 20 اگست 2025 - -
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال
انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت کئی ممالک میں اسلام تلوار یا جنگ سے نہیں تاجروں کے کردار سے پھیلا ، وفاقی وزیر
منگل 19 اگست 2025 - -
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا رحمت للعالمین اتھارٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب
منگل 19 اگست 2025 - -
پاکستان ایک قومی ریاست اور تعلیمات نبوی ﷺ سیمینار آج(منگل)ہوگا
پیر 18 اگست 2025 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس، ڈسٹرکٹ چیمبرز کے قیام، حکومت کی موٹر وہیکل امپورٹ پالیسی اور پاک امریکا ٹیرف معاہدے سے متعلق امور پر غور
پیر 18 اگست 2025 - -
صدرزرداری کا یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی اور کامیابیوں پر 263 شخصیات کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا اعلان
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا یوم آزادی کے موقع پرمختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی اورکامیابیوں پر263 شخصیات کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا اعلان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی بحالی کی درخواست پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
کلرکہار کے کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ٹرالر کو حادثہ ، ایک شخص جاںبحق
بدھ 13 اگست 2025 - -
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے شعبہ آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز کے زیراہتمام یوم آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
منگل 12 اگست 2025 - -
سرینگر، ’’اے آئی پی‘‘ کا انجینئر رشید اور دیگر کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
”اے آئی پی“ کا انجینئر رشید اور دیگر کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموںوکشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کی درخواست پر 14اگست کو سماعت کریگی
جمعہ 8 اگست 2025 - -
بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموںوکشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کی درخواست پر 14اگست کو سماعت کریگی
جمعہ 8 اگست 2025 - -
پاکستان فن لینڈ کے پارلیمانی دوستی گروپ کا دوطرفہ تجارت اور تعاون کے فروغ کے لیے مشاورتی اجلاس
منگل 5 اگست 2025 -
Latest News about Khursheed Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khursheed Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خورشید احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.