Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 جون 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،پولیس اہلکار ڈنمارک ایمبیسی کے باہر جگہ کا معائنہ ..
اسلام آباد،پولیس اہلکار ڈنمارک ایمبیسی کے باہر جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پیر
2
جون
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
پولیس
پیر
2
جون
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکار ڈنمارک ایمبیسی کے باہر کار بم حملہ والی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی پر کار بم حملے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار کار بم دھماکے کے بعد ڈنمارک کی ایمبیسی کے باہر شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی کے باہر کار بم حملے میں جاںبحق ہونیوالے سیکورٹی کی نعش ایمبیسی دیوار کے ساتھ پڑی ہے۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمیبسی کے باہر کار بم حملے میںجاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش کو کپڑا رکھ کر ڈھانپا ہواہے۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی سٹاف کی ایک کارکن کار بم دھماکے کے بعد رو رہی ہے۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی کی ایک سٹاف ممبر کار بم دھماکے کے بعد پریشانی بیٹھی ہے۔
اسلام آباد،ایک امدادی اہلکار ڈنمارک ایمبیسی کے باہر کار بم دھماکے میںجاںبحق ہونیوالے ایک شہری کی نعش ایمبولینس میں ڈال رہا ہے۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی کے باہر کار بم حملہ کے بعد جائے وقوعہ پر گڑھا پڑا ہواہے۔
اسلام آباد،ڈنمارک ایمبیسی کی کار پارکنگ میں کار بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ پر تباہی کا منظر۔
اسلامآباد،ڈنمارک ایمبیسی کی پارکنگ میںکار بم دھماکے سے پارکنگ میں موجود گاڑیاں بھی تباہ ہو چکی ہیں۔
اسلام آباد،سیکورٹی اہلکار ڈنمارک ایمبیسی کے باہر کار بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد،ڈینش ایمبیسی کی پارکنگ میںکار بم دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکار اور صحافی جائے وقوعہ پر جمع ہیں۔