Manzoor Wassan - Urdu News
منظور وسان ۔ متعلقہ خبریں
-
شہباز شریف موجودہ حالات میں کچھ کمال دکھا گئے تو بچ جائیں گی: منظور وسان
محسوس ہورہا ہے عمران خان مزیدکچھ عرصہ جیل میں رہیں گے‘ ریلیف دینے والے بھی بڑے پکے ہیں
بدھ 2 اکتوبر 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کچھ عرصے مزیدجیل میں رہیں گے،منظور وسان
عمران خان اسلام آباد اور مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں پھنس چکے ہیں،علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا رہے ہیں
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
عمران خان اسلام آباد اور مری کی ٹھنڈی ہواوں میں پھنس چکے ہیں، منظور وسان
مجھے محسوس ہورہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کچھ عرصہ مزید جیل میں رہیں گے، حکومتی سسٹم چلے گا مگر چہرے تبدیل ہونگے، رہنماء پیپلز پارٹی
فیصل علوی منگل 1 اکتوبر 2024 - -
پیپلز پارٹی کی سپورٹ ختم ہوئی تو شہباز شریف مشکل میں ہوں گے، منظور وسان
مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے،حالات بتا رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
وفاقی حکومت کے لیے 2 سے 3 ماہ اہم، کچھ بھی ہوسکتا ہے، منظور وسان
جمعہ 13 ستمبر 2024 -
منظور وسان سے متعلقہ تصاویر
-
مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے،منظور وسان کی سیاستدانوں کیلئے برے دنوں کی پیشگوئی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے‘منظور وسان
حالات بتا رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے‘بانی مشکلات میں گھرے رہیں گے،بیان جاری
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
اچھے دن نظر نہیں آرہے،دوڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہو سکتا، منظور وسان
سیاستدان لڑائی کی بجائے جمہوریت کی بقا کا سوچیں، خوش فہمی میں نہ رہیں‘حالات اچھے نہیں
جمعرات 8 اگست 2024 - -
منظور وسان نے موجود ہ سیاسی حالات پر نئی پیش گوئیاں کر دیں
سیاستدانوں کیلئے آنے والے دن اچھے نظر نہیں آرہے، ممکن ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے اور کیئر ٹیکر حکومت آجائے، ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، مستقبل ... مزید
فیصل علوی بدھ 7 اگست 2024 - -
توشہ خانہ 2 عمران خان کیلئے بڑا سرپرائز ہوگا، حنیف عباسی کا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، چاہے جتنی مرضی ان کی سہولت کاری ہوجائے لیکن وہ کسی صورت بھی باہر نہیں آئیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء کی گفتگو
ساجد علی جمعرات 20 جون 2024 - -
wمنظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
ث*قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد جو بھی سیٹ اپ آئے گا دیکھا جائے گا، باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گی، عمران خان اور پی ٹی آئی کے حالات اچھے نہیں دیکھ رہا پیپلزپارٹی کے ... مزید
اتوار 9 جون 2024 -
-
منظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد جو بھی سیٹ اپ آئے گا دیکھا جائے گا، باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنماء کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 9 جون 2024 - -
منظور وسان کی شہباز شریف کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
ْملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، موجودہ سیٹ اپ میں نواز شریف وزیرِ اعظم نہیں بن سکتے،گفتگو
اتوار 9 جون 2024 - -
عمران خان کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئیگی،منظور وسان کی پیشگوئی
بانی پی ٹی آئی فائدے کے بجائے نقصان میں جائیں گے ان کا مستقبل مشکلات میں ہے، ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں،بیان
فیصل علوی جمعرات 16 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری سے منظور وسان کی ملاقات، خیرپور کے مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیاگیا
پیر 6 مئی 2024 - -
بہت سے لوگ جیل جائینگے، کچھ باہر آئینگی: منظور وسان
پیر 15 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
آصف زرداری جمہوری قوتوں کیلئے قابلِ قبول شخصیت اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، منظور وسان/اسماعیل راہو/ضیاء لنجار
اتوار 10 مارچ 2024 - -
مستقبل میں پاکستان کی قیادت سیلانی کے طلبہ کے ہاتھ میں ہوگی ،مولانابشیر فاروق
سیلانی کے طلبہ مستقبل کے صدر،وزیر اعظم ،آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان بن سکیں گے، چیئرمین ٹرسٹ
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
b3 سال بعد وزیراعظم کوئی اور ہوسکتا ہے، منظور وسان
پیر 26 فروری 2024 - -
پ*وفاقی حکومت بننے سے پہلے اسکی مدت سے متعلق منظور وسان کی پیشگوئی
اتوار 25 فروری 2024 -
Latest News about Manzoor Wassan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Manzoor Wassan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
منظور وسان سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
27 دسمبر کی خون آلود شام
پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت کی جانب سے وفد کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ لے جانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ وفد میں پیپلزپارٹی کے رہنما
-
تھر میں ہلاکتوں کی مبینہ تحقیقات رپورٹ
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ڈٹ گئے ہیں۔ سات سال کے اقتدارکے دوران ان کی زندگی میں کئی بار سازش کا سامنا رہا تاہم وہ مرد بحران ثابت ہوئے۔
مزید مضامین
منظور وسان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.