Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 نومبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ..
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنسز کے کانوووکیشن کے موقع پرطالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
29
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
صدر مملکت
ممنون حسین
بدھ
29
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈنمارک کے سفیرRolf Holmboeگورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں نیشنل فورم ہیومن رائٹس آف پاکستان کے چیئرمین اسلم خان فاروقی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں بین المذاہب کمیشن برائے امن ہم آہنگی اور بین المالک مفاہمت کونسل سندھ کے علامہ قاضی احمد نورانی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں بین المالک ہم آةنگی فرقہ واریت کے خاتمہ کے حوالے سے اسکالر خالد آزاد و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں بین المالک ہم آةنگی فرقہ واریت کے خاتمہ کے حوالے سے اسکالر خالد آزاد و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اپنی رہائشگاہ پر اجلاس کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ کنور قطب الدین، سردار رحیم و دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی: فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اپنی رہائشگاہ پر اجلاس کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ کنور قطب الدین، سردار رحیم و دیگر بھی موجود ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پیمرا سے تعلق رکھنے والی سعدیہ وداد ٹیلی ویژن چینلزکے متعلق ضابطہ اخلاف اور قوائد و ضوابط کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے تقریبات کے انتظامات اور امن عامہ کے لیے سیکیورٹی پلان کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں صدر کی ایک مسجد پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے بچوں کی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: حیدر آباد سٹی ویلفیئر آرگنائزیشن وحید آباد تاجر اتحاد کی طرف سے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: کوٹری کی رہائشی خاتون بچوں کے ہمراہ اپنے شوہر کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز لیبر بیورو کے رہنماء لعل بخش کلہوڑو پیپلز پارٹی کے50ویں یوم یاسیس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
حیدر آباد: لمس جامشورہ میں فارمیسی کے عالمی دن پر منعقدہ ریلی کی قیادت وی سی ڈاکٹر بیکھا رام کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد دنیا ٹی وی چینل کی نویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ صوفی میلے کے آخری روز لڑکیاں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورٹی لاہور میں بائیو انفارمیٹکس پر ورکشاپ کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ، ڈاکٹر ڈینیل ہوسلی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے تقریبات کے انتظامات اور امن عامہ کے لیے سیکیورٹی پلان کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق معروف اسٹیج اداکار جاوید کوڈو کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور میں بائیو انفارمیٹکس پر ورکشاپ کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹر آفس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنسز کے کانوووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنسز کے کانوووکیشن کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں ریلوے اسٹیشن پر چراغاں کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں ریلوے اسٹیشن پر چراغاں کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں ریلوے اسٹیشن پر چراغاں کیا گیا ہے۔
لکی مروت: سابق آئی جی پی دل جان خان مروت سے ڈی پی او عارف شہباز خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل سی سی آئی کے پروگریسو گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی کمیشن کے افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا چینی وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اور چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید نیشنل مینجمنٹ کورس کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر اور ڈی پی او ذوالفقار احمد ضلع کونسل ہال میں جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی زیر تعمیر بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم رکھ جھیڈو کا معائنہ کر رہے ہیں۔
میرپور: آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ کے زیر اہتام منعقدہ بین الاضلاعی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں گورنمنٹ ہائی سکول ہورنہ میراہ ضلع راولا کوٹ کی ونر ٹیم کا سپرنٹنڈنٹ انجینئر بلڈنگ سردار جاوید اعجاز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق سینئر اداکار جاوید کوڈو کو پانچ لاکھ روپے مالی امداد کا چیک دینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوس روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے سرپرست اعلیٰ انجم محمود بٹ، چیئرمین بابر محمود، جنرل سیکرٹری شاہد نذیر ڈپٹی پریذیڈنٹ میاں عثمان و دیگر کے ہمراہ جشن عید میلادالنبیﷺ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے سرپرست اعلیٰ انجم محمود بٹ، چیئرمین بابر محمود، جنرل سیکرٹری شاہد نذیر ڈپٹی پریذیڈنٹ میاں عثمان و دیگر جشن عید میلادالنبی ﷺ کا کیک کاٹنے کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں جی ٹی روڈ پر واقع اسلام پارک سٹیشن کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں بیٹھے مذہبی تنظیم کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: طالبعلم سکول سے چھٹی کے بعد تانگہ ریڑھے پر خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھروں کو واپس جا رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: ماڈل کالج برائے طالبات ایف ٹین ٹو میں نو منتخب عہدیداران طالبات کونسل کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے پچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار جاوید ایوب پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس عرفان مسعود کشفی ریزروریجرز، اے ایس آئی پیر عالم کو بہترین کار کردگی پر تعریفی سند دے رہے ہیں۔
پشاور: پشاور فٹبال لیگ کے موقع پر حیات آباد توریالی ٹیم کے کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: نابینا افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ کرکٹ میچ کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس فاٹا نواز خان انٹر سکولز فیملیز گالا میں ایتھلیٹس کی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرر ہے ہیں۔
پشاور: فاٹا انٹر سکولز فیملیز سپورٹس گالا میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پی پی اے ایف صنفی مساوات کے فروغ دینے کے لیے لڑکیوں اور خواتین پر تشدد کیخلاف منعقد ہونیوالی16روزہ بین الاقوامی خصوصی مہم کی مناسبت سے آگاہی مہم کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: قومی کرکٹر سعید اجمل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قومی کرکٹر سعید اجمل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔