- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 22 دسمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان لاہور کالج ..
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ 22 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ کورنگی ماڈل لائبریری کورنگی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ کورنگی ماڈل لائبریری کورنگی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: کالجز اور نیورسٹیز میں منشیات فروخت کرنیو الے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔
بنوں: ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر ڈویژنل ماڈل سکول بنوں کینٹ کے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ علمئا کے وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔