کراچی: آرٹس کونسل میں منعقدہ دسویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ہمارا ادبی و سماجی تناظر اور خواتین کے کردار کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے زبیدہ مصطفی خطاب کر رہی ہیں جبکہ زاہد حنا، امینہ سید، یاسمین طاہر، کشور ناہید، فاطمہ حسن ، مہتاب اکبر راشدی و دیگر بھی موجود ہیں۔

کراچی: آرٹس کونسل میں منعقدہ دسویں عالمی اردو کانفرنس کے ..

جمعہ 22 دسمبر 2017

جمعہ 22 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر