
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 22 دسمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: سابق وزیراعظم محمد نوازش ریف جاتی امراء میں نماز ..
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نوازش ریف جاتی امراء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
جمعہ 22 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ کورنگی ماڈل لائبریری کورنگی کا افتتاح کر رہے ہیں۔

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کے ہمراہ کورنگی ماڈل لائبریری کورنگی کا افتتاح کر رہے ہیں۔

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔

مظفر آباد: کالجز اور نیورسٹیز میں منشیات فروخت کرنیو الے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔

بنوں: ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر ڈویژنل ماڈل سکول بنوں کینٹ کے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ علمئا کے وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔