Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 اگست 2008 کی تصاویر
دہلی، وزیر اعظم منموہن سنگھ پندرہ اگست کے موقع پر بھارتی ..
دہلی، وزیر اعظم منموہن سنگھ پندرہ اگست کے موقع پر بھارتی عوام سے خطاب کر رہے ہیں، خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد یا ان کی مدد کرنے والے پاکستانی اور بھارتی عوام کے دشمن ہیں۔
جمعہ
15
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دہلی
دہشت گرد
منموہن سنگھ
جمعہ
15
اگست
2008
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر 14 اگست کو بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جناح ہسپتال میں عیادت کے موقع پر صحافیوںسے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،پاک فوج کے جوان امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے علاقے کا گشت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد ، مسلم لیگ(ق) کے جنرل سیکرٹری سید مشاہد حسین یواین او کے آفیسر سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔جبکہ سینیٹر محمد علی درانی ساتھ کھڑے ہیں۔
بیجنگ، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے ہاکی میچ کے دوران پاکستانی کپتان شکیل عباسی آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ڈاچ دے کر بال کو لے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کی بلڈنگ کے پاس سکیورٹی اہلکار کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑا ہے۔