Manmohan Singh - Urdu News
منموہن سنگھ ۔ متعلقہ خبریں
ہندوستانی سیاستدان۔ موجودہ وزیر اعظم۔ منموہن سنگھ کی پیدائش چھبیس ستمبر 1932 کو پاکستانی پنجاب کے گاہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے بعد برطانیہ کی ممتاز آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ وہ بھارتیہ ریژرو بینک کے گورنر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے آئی- ایم -ایف اور اے ڈی بی کے لیے بھی کام کیا۔ وہ 1991 میں آسام سے راجیہ سبھا کے رکن بنے اور نرسمہا راؤ حکومت میں وزیرخزانہ بنے۔ سن 1999 میں من موہن سنگھ نے لوک سبھا انتخاب لڑے لیکن ہار گۓ۔ سن 2004 میں کانگریس پارٹی کے اتحاد کو جب حکومت بنانے کا موقع ملا تو پارٹی سربراہ سونیا گاندھی نے وزیر اعظم کا منصب قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کی رائے سے من موہن سنگھ وزیر اعظم بنے۔۔ 2009 میں ہونے والے انتخابات میں کانگرس اور اس کی اتحادیوں کو انتخابات میں فتح ہوئی۔ اس طرح من موہن سنگھ دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے۔انہیں ملک میں معاشی بہتری کا روح رواں مانا جاتا ہے۔ ان کا شمار کانگریس صدر سونیا گاندھی کے معتمدوں میں ہوتا ہے۔
-
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انتخابات سے تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاسکتا، میر واعظ
لوگوں کی مرضی کی پرواہ کیے بغیرجموں و کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کر کے اسے ریاست سے گھٹا کر مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا دیاگیا
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انتخابات سے تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاسکتا، میر واعظ
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
میرواعظ کاایک بارپھر تنازعہ کشمیر کے مذاکرات کے ذریعے حل پرزور
پیر 9 ستمبر 2024 - -
شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے، احسن اقبال
، امریکا میکسیکو کے مہاجرین کو آنے نہیں دیتا، پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے دروازے کھولے، وفاقی وزیر
بدھ 31 جولائی 2024 - -
دنیا میں ہر کامیاب ملک نے امن، استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور مسلسل اصلاحات کے زریعے ترقی حاصل کی،احسن اقبال
بدھ 31 جولائی 2024 -
منموہن سنگھ سے متعلقہ تصاویر
-
دنیا میں ہر کامیاب ملک نے امن، استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور مسلسل اصلاحات کے زریعے ترقی حاصل کی،احسن اقبال
بدھ 31 جولائی 2024 - -
بھارتی انتخابات: مخلوط حکومت کا دور پھر سے واپس
ڈی ڈبلیو بدھ 5 جون 2024 - -
مودی نے اپنی تفرقہ انگیز گفتگو کے ذریعے وزیر اعظم کے عہدے کے وقار کو مجروح کیا ہے، من موہن
جمعہ 31 مئی 2024 - -
مودی نے اپنی تفرقہ انگیز گفتگو کے ذریعے وزیر اعظم کے عہدے کے وقار کو مجروح کیا ہے، من موہن
جمعہ 31 مئی 2024 - -
مودی نے اپنی تفرقہ انگیز گفتگو کے ذریعے وزیر اعظم کے عہدے کے وقار کو مجروح کیا ہے، من موہن
جمعہ 31 مئی 2024 - -
بھارت کے عوام نے مودی حکومت کے مسلم مخالف بیانیہ کو مسترد کردیا
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
کانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات اور قبائلیوں کا کوٹا چھین کر مسلمانوں کو دے دیا، مودی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کانگریس اقتدار میں آئی تو۔۔۔ مودی کے متنازعہ بیان پر ہنگامہ
ڈی ڈبلیو پیر 22 اپریل 2024 - -
بھارت مکمل فسطائیت کی طرف بڑھ رہا ہے:پروگریسو انٹرنیشنل
بدھ 24 جنوری 2024 - -
بابری مسجد کی شہادت کو 31 سال مکمل
بابری مسجد کی شہادت کے دوران فسادات کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد مسلمان شہید ہوئے
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
بابری مسجد کی شہادت کو31 سال مکمل ہو گئے
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر:سکھ تنظیموں نے ریزرویشن کا مطالبہ کر دیا
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر،سکھ تنظیموں نے ریزرویشن کا مطالبہ کر دیا
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
کینیڈا اور بھارت کے مابین کشیدگی طول پکڑ گئی
ٰوزیراعظم جسٹن ٹروڈوکومودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران دو طرفہ ملاقاتوں میں دھتکاردیا تھا
پیر 18 ستمبر 2023 - -
‘جڑانوالہ واقعے پر پوری قوم دکھی ہے ، اگلے ماہ ستمبر میں اسلام آباد میں ملکی سطح اقلیتوں کا بڑا کنونشن بلائیں گی: جاوید قصوری
ژ*سانحہ جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی اور چرچ و گھروں کو جلانے میںجو بھی ملوث ہے ان کو سخت ترین سزا دی جائے،منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے زیر اہتمام اقلیتی برادری ... مزید
جمعرات 24 اگست 2023 -
Latest News about Manmohan Singh in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Manmohan Singh. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
منموہن سنگھ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ منموہن سنگھ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
منموہن سنگھ سے متعلقہ مضامین
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
بھارت سے تعلقات میں گرمجوشی، حکمت عملی یا سادہ لوحی
پاکستان سے مذاکرات کے ہر عمل کو بھارتی سازشوں نے بلڈوز کیا پونچھ سیکٹر واقعہ کی آڑ میں ہنگامہ آرائی نیویارک بات چیت کو ناکام بنانے کی سازش ہے نیویارک میں بھارتی وزیراعظم سے نواز شریف کی ملاقات ..
-
بھارتی لوک سبھا، عادی مجرموں کی پناہ گاہ!
ایک رکن پر16مقدمے،9 مجرم اس وقت من موہن کی کابینہ میں بھی شامل ہیں۔ 154 اراکین خواتین کی عصمت دری، انسانوں کو زندہ جلانے، ڈکیتی، سمگلنگ، زمینوں پر قبضے، مسلح گروہوں کی سرپرستی اور منشیات فروشی جیسے ..
-
”کشمیر افغانستان سے بھی بڑا مسئلہ ہے“
مشرف اور منموہن نے مسئلہ کشمیر کا حل طے کرلیا تھا اوبامہ کو اس سلسلے کو دوبارہ جوڑنا ہو گا۔ جہاں تک کشمیر کی آزاد حیثیت کا سوال ہے تو پاکستان اور بھارت میں سے کوئی بھی ملک کشمیر کو آزاد اور خود مختار ..
-
کانگریس کا نیا پلان!!
راہول گاندھی وزیراعظم منموہن سنگھ کے لیے ”تحفہ صدارت“ تیار۔ راہول گاندھی کو مرکزی کابینہ میں لانے کی مہم اسی مشن کا ایک حصہ ہے۔
مزید مضامین
منموہن سنگھ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.