Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں گورنمنٹ ..
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں گورنمنٹ اے پی ایس گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ڈیجیٹل لیب کا معائنہ کر رہے ہیں۔
جمعرات
11
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رانا مشہود احمد خان
سانحہ آرمی پبلک سکول
جمعرات
11
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آل پارٹیز ایکشن کمیٹی ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، شیخ رشید، جہانگیر ترین، قمر زمان کائرہ، کامل علی آغا اور ڈاکٹر حسین محی الدین سمیت دیگرہمراہ بیٹھے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، شیخ رشید، جہانگیر ترین، قمر زمان کائرہ، کامل علی آغا اور ڈاکٹر حسین محی الدین سمیت دیگر بھی شریک ہیں۔
قصور: سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رکھی ہے۔
قصور: سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین کی جانب سے جلائی گئی گاڑی۔
لاہور: زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کی عمرہ ادائیگی کے لیے والدین کو ایئرپورٹ چھوڑنے کے لیے جاتے ہوئے گاڑی میں لی گئی یادگار تصویر۔
کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں نئے آنے والے اساتذہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شخ کا خطاب سن رہے ہیں۔
کراچی: وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں نئے آنے والے اساتذہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پروفیس رکفیل احمد کی یاد مں ی تعزیت اجلاس میں جسٹس (ر) حاذق الخیری، احمد شاہ، حسن امام صدیقی و دیگر شریک ہیں۔
کراچی: ڈاکٹر اے ڈی سجنانی منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع جنوبی شیریں جناح کالونی ہندو پاڑہ میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ ”یوتھ ٹریننگ پائلٹ پروجیکٹ“ کے پروگرام میں صدر آرٹس کونسل میں محمد احمد شاہ گورنر سندھ محمد زبیر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن پروفیسر ڈاکٹر نور احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں مٹسوبیشی کے سینئر نائب صدرMr.Kimidie Andoسے ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کرنیوالے مشتعل مظاہرین نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔
قصور: سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کرنیوالے مشتعل مظاہرین نے رکن اسمبلی نعیم صفدر انصاری کے ڈیرے پر فرنیچر اور گاڑی کو آگ لگا رکھی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک کی جانب سے نکالی گئی جسٹس فار زینب احتجاجی ریلی کی قیادت سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کر رہے ہیں۔
قصور: تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور زینب کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق قصور میں کمسن بچی زینب کے والد اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق الحمراء ہال میں اتحاد امت کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق قصور میں کمسن بچی زینب کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور:نیشنل آرچری چمپئن شپ کے حوالے سے خیبر پختونخوا ٹرائلز کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر ایجنسی کے رہائشی حاجی نصیب گل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کے صدر مجیب الرحمن تاجر کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور:نیشنل آرچری چمپئن شپ کے حوالے سے صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام سانہ قصور کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے۔
پشاور: جماعت اسلامیحلقہ خواتین کے زیر اہتمام سانہ قصور کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے۔
پشاور: خیبر پختوایجنسی کے مشران مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ قصور کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر قتل ہونے والے گارڈ کے لواحقین فوارہ چوک میں لاش رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکن سانحہ قصور کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکن سانحہ قصور کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام تیسری سائنسی نمائش کا افتتاح حنیف عباسی اور زمرد خان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام تیسری سائنسی نمائش میں حنیف عباسی، زمرد خان اور دیگر طالبات کی طرف سے نائے گئے سائنسی آلات دیکھ رہے ہیں۔
قصور: زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی معصوم زینب کا اغواء ہونے سے قبل کیا گیا سکول کا آخری ہوم ورک کا عکس۔
لاہور: ڈی سی او لاہور سمیر احمد سید موچی گیٹ میں آگ لگنے سے جلے ہوئے دو مکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سی ای او ٹی آر جی ندیم الٰہی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی سکول کیب چے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شالیمار ٹاؤن کے رہائشی اغواء ہونے والے اپنے بچے کی بازیابی کے لیے احتجاج کر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمدخاں گورنمنٹ اے پی ایس گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ڈیجیٹل لیپ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
قصور: معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار اور سول ڈیفنس کے رضا کار مقامی پولیس کی حراست میں ہیں۔
قصور: معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیولے نوجوان شعیب کی میت کے گرد عزیم و اقارب غم سے نڈھال ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں کوے دانہ دمکہ کھا رہے ہیں۔
لاہور: مزدور جی پی او چوک میں اورنج ٹرین منصوبہ پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: ناجائز تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران قبضے میں لیے گئے سامان کو لیکر ضلع انتظامیہ کا ٹرک مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ڈرائیور چارپائی رکشے کی چھت پر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
قصور: کمسن بچے ساتھ سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق معصوم بچی سے زیادتی کے واقعہ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان شعیب کے گھر دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
قصور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق معصوم بچی سے زیادتی کے واقعہ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان شعیب کے گھر دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
قصور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے والد کو گلے لگا کر دلاسہ دے رہے ہیں۔
قصور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے والد کو گلے لگا کر دلاسہ دے رہے ہیں۔
قصور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے والد کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا رہے ہیں۔
قصور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے والد ّْسے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے مسلم لیگ ن برطانیہ کا وفد ملاقات ک رہاہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیکرٹری زراعت امور حیوانات و آبپاشی ڈاکٹر شہلا وقار تتڑیال میں پہلے ماڈل ویلیج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
مظفر آباد: سابق امیدوار اسمبلی سید امتیاز شاہ کا پیر امین الحسنات شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کے پی اے شہزاد رضا کا ڈی پی او اٹک عبادت نثار کے ہمرا ۔
اٹک: ایک دکاندار فروٹ سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
اٹک: ایک نوجوان شہر میں فروخت ہونیوالے مچھلی کے بچے پسند کر رہا ہے۔
قصور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق زینب کے والدین سے اظہار تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: علامہ خادم حسین رضوی پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونیولے افراد کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
قصور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے والد سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔