Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 فروری 2018 کی تصاویر
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اپنے چیئرمین صاحبان ..
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اپنے چیئرمین صاحبان کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کر رہی ہیں۔
پیر
5
فروری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
پیر
5
فروری
2018
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جلسہ عام سے ․نواز شریف کے خطاب پر تالیاں بجا رہی ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جلسہ عام سے ․نواز شریف کے خطاب پر تالیاں بجا رہی ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں شریک ایک خاتون نے بلاول بھٹو کی تصویر والی فلیکس اٹھا رکھی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں شریک ایک جیالی پارٹی نغموں پر جھوم رہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں شریک ایک جیالی پارٹی نغموں پر جھوم رہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں سائن بورڈ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کو طبی امداد فراہم کی جار ہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں سائن بورڈ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کو طبی امداد فراہم کی جار ہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں ایک خاتون اپنے کمسن بچے کے ہمراہ شریک ہے۔
اٹک: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی گئی ریلی کی حفاظت کے لیے پولیس اہلکار الرٹ موجود ہیں۔
اٹک: مذہبی جماعت کے کارکنان یوم کشمیر کے موقع پر ریلی نکال رہے ہیں۔
اٹک: انجمن تاجران کے صدر راشد الرحمن ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: یوم یکجہتی کمشیر ریلی کی قیادت چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ، وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان، صدر انجمن تاجران راشد الرحمن، سی او ہیلتھ ڈاکٹر عبادت ملک کررہے ہیں۔
اٹک: یوم یکجہتی کمشیر ریلی کی قیادت چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ، وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان، صدر انجمن تاجران راشد الرحمن، سی او ہیلتھ ڈاکٹر عبادت ملک کررہے ہیں۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے ہال میں کشمیر پر تیار کی گئی ڈاکومنٹری دیکھ رہی ہیں۔
اٹک: اے سی اٹک مرضیا ء سلیم، چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ، وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان، معززین اور خواتین کی بڑی تعداد کشمیر کے سلسلہ میں تیارکی گئی ڈاکو منٹری دیکھ رہے ہیں۔
اٹک: یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک ایک لڑکی مقررین کے خطا ب کی ویڈیو بنا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر ہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ماڈ روڈ پر ہونے والے مظاہرے میں شریک خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ہونے والے مظاہرے میں خاتون پلے کارڈ اٹھائے شریک ہے۔
لاہور: نیوسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: یوم کشمیر کے روز چڑیا گھر کی سیر کے لیے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: یوم کشمیر کے روز چڑیا گھر کی سیر کے لیے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) آزاد جموں کشمیر لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ہونے والے مظاہرے میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر (ن) لیگ کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر (ن) لیگ کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی سے خطا ب کرہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر (ن) لیگ کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی سے خطا ب کرہے ہیں۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر(ن) لیگ کے زیر ہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک خواتین وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
لاہور: کشمیر ڈے کے موقع پر چڑیا گھر کی سیر کے لیے آنے والے بچے اونٹ کی سواری کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر ہونے والے مظاہرے میں شریکے پارٹی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کارکنوں کے ہمراہ نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر(ن) لیگ کے زیر ہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک لیگی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر (ن) لیگ کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ہال روڈ چوک میں سیوریج کے پائپ ڈالنے کے لیے کھدائی کی گئی ہے۔
لاہور: ہال روڈ چوک میں سیوریج کے پائپ ڈالنے کے لیے کھدائی کی گئی ہے۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے مال روڈ چیئرنگ کراس پر لگائے گئے کیمپ میں غلام محی الدین دیوان، اعجاز چوہدری اور ولید اقبال سمیت دیگر رہنما ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف یوتھ ونگ لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر لگائے گئے کیمپ میں شریک بچے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر مسلم لیگ ٹریڈر ونگ کے مظاہرے کے موقع پر تاجر ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مال روڈ پر لگائے گئے کیمپ میں خواتین شریک ہیں۔
لاہور: یوم کشمیر کے موقع پر مال روڈ چیئرنگ کراس پر مسلم لیگ (ن) کی یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک خاتون کشمیر کا پرچم اٹھائے شریک ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکنان عامر کیانی، چوہدری عدنان کی قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پریس کلب کے باہر پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکنان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکنان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکلنے والی ریلی مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: تھانہ گنجمنڈی پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر اہل علاقہ تھانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

حیدر آباد: جماعت اسلامی اور دفاع کونسل پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدایقی اسٹیج پر موجود ہیں۔
حیدر آباد: حسین آباد میں زیر تعمیر چھت گرنے کے بعد لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: حریت رہنما غازی الطاف بٹ، ظفر بٹ کے بھانجے پاکستانی نوجوان دلہا فہد اللہ ڈار کی شادی سری نگر مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی دلہن رقعیہ حبیب سے ہوئی اس موقع پر دلہا دلہن کا فیملی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اپنے چیئرمین صاحبان کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں کارکن شریک ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں خاتون پلے کارڈ اٹھائے شریک ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں خواتین شیر کا ماڈل اٹھائے شریک ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں لیگی خواتین وکٹری کا نشان بنائے شریک ہیں۔
لاہور: کشمیر ڈے کے موقع پر مال روڈ پر ایک بھکاری نے ”کشمیر ہمارا سارے کا سارا“ کا بورڈ گلے میں لٹکا رکھا ہے۔