Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 فروری 2018 کی تصاویر
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد علی میاں اوریگا سنٹر کے ..
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد علی میاں اوریگا سنٹر کے نومنتخب عہدیراوں سے حلف لے رہے ہیں، زبیر احمد انصاری، بابر محمود اور میاں عثمان سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
بدھ
7
فروری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب
بدھ
7
فروری
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: مہران یونیورسٹی میںآ ئی بی اے کے نیشنل انٹرن شپ پروگرام میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ انعم عالمگیر۔
حیدر آباد: ٹنڈوحیدر کے گوٹھ جھنڈو کھوسو کے رہائشی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مہیڑ کے رہائشی صدا حسین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ ہاری مزدور کمیٹی اور عوامی ورکزر پارٹی کی طرف سے ٹنڈو الہیار کے ایک زمیندار کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال کی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: وی سی لمس پروفیسرڈاکٹر بیکھا رام کینسر کے عالمی دن پر کینسر کے مریضوں میں پھل تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑی کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑی کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑی کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: سابق صوبائی زیر کھیل سید عاقل شاہ بین الصوبائی گیمز کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صرافہ بازار یونین کے صدر رانا عبدالقدوس اورنگزیب خان مری روڈ پر ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: متحدہ ٹرانسپورٹ فیڈریشن راولپنڈی اسلام آباد کے چیئرمین راجہ ریاض ، راجہ بشیر و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے سینیٹ کے امیدوار امری افضل خان مندوخیل صوبائی الیکشن کمشنر نعیم مجید جعفر کو کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اصلاح الدین محسود اسماء قتل کیس کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر نعیم مجدی جعفر سینیٹ کے امیدوار ہمایوں عزیز کرد سے کاغذات نامزدگی وصول کر رہے ہیں۔
بنوں: ممتاز پروفیسر ڈاکٹر لطف الرحمن کاکا خیل ضلع ناظم عرفان درانی کو جامع بنوں میں دو روزہ سپوزئم کے دوران شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: ٹمبر مرچنٹس گروپ کے تحت تین روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سلیمان سومرو اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
پشاور: اکوڑہ خٹک ضلع نوشہرہ کے رہائشی اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: الیکشن کمیشن کے آفس میں سینیٹ کے الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل جاوید کاغذات جمع کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام مشاہد حسین سید کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی مبارکباد دے ر ہے ہیں۔
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیسکون کرکٹ گالا2018ء میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈیسکون کرکٹ گالا2018ء میں ٹیمو ں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
لاہور: ڈیسکون کرکٹ گالا2018ء میں ٹیمو ں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
رائیونڈ: ایک بچہ سکول جانے کی عمر میں گھروالوں کا پیٹ پانے کے لیے سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کررہا ہے۔
رائیونڈ: ایک بچہ سکول جانے کی عمر میں گھروالوں کا پیٹ پانے کے لیے سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کررہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے تعمیر کیے جانے والے ٹریک پر پٹری بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری جنگلات میاں وحید الدین چشمہ جھیل میں مختلف اقسام کی بچہ مچھلی کی سٹاکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس یاور علی خان سے حلف لے رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: ویمن سپر ہاکی لیگ میں لاہور لائنز اور پشاور ڈیرز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
لاہور: ویمن سپر ہاکی لیگ میں لاہور لائنز اور پشاور ڈیرز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
راولپنڈی: یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موضوعاتی سٹیج ڈرامہ ”ہے حق ہمارا آزادی“ پیش کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، مریڑ چوک میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مریڑ ریلوے ٹریک پر سکول کا ایک بچہ ٹریک کے قریب بیٹھا ہے جبکہ اسکی بہن بھی درمیان میں کھڑی ہے، شہری بھی کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ٹریک سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے شہباز شریف پارک میں لگائے جانے والے ماڈل پینٹنگ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی نااہلی، کشمیر روڈ پر قائم پلی کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ بھی پیش آ سکتا ہے جبکہ نالہ میں پڑی گندگی انتظامیہ کا منہ چڑا رہی ہے۔
راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی نااہلی، کشمیر روڈ پر طالبات گندگی کے ڈھیر کے پاس سے گزرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین، مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی، طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی و دیگر سینئر صحافی حسن نثار کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام ماسٹر پینٹس پول کپ2018ء کے دوسرے روز ماسٹر پینٹس بلیک کے کھلاڑی صوفی محمد عامر آرمی ریڈ کے خلاف زور دار شارٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: پلاک تنظیم اور جگنو انٹر نیشنل کے زیر اہتمام راؤ قاسم شہزاد کی سالگرہ کے موقع پر چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول، اسلم کمال، مقصود چغتائی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن کی ہدایت پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ رانا نسیم ترقیاتی پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس یاور علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس یاور علی خان سے حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں چائلڈ پروٹیکشن ڈے پر منعقدہ سیمینار میں سیکرٹری سکولز ڈاکٹر اللہ بخش ملک سے یادگاری شیلڈ وصول کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان چائلڈ پروٹیکشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شادی پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر کامران مائیکل سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آفس میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر کامران مائیکل سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آفس میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان گلوبل فورم کے چیئرمین امین خالد (ن) لیگ کے رہنما شہباز حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج کے سالانہ ڈے کی تقریبات کے موقع پر پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین کے درمیان کبڈی میچ کھیلا جار ہا ہے۔
لاہور: لاہور کالج کے سالانہ ڈے کی تقریبات کے موقع پر پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین کے درمیان کبڈی میچ کھیلا جار ہا ہے۔
لاہور: نیشنل وویمن سپر ہاکی لیگ میں لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: نیشنل وویمن سپر ہاکی لیگ میں لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: نیشنل وویمن سپر ہاکی لیگ میں لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: لاہور کالج کے سالانہ ڈے کی تقریبات کے موقع پر پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین کے درمیان کبڈی میچ کھیلا جا رہا ہے۔