
Chief Minister Punjab - Urdu News
وزیراعلیٰ پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
.jpg._2)
-
پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ
پنجاب حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ مرکزی نائب صدرن لیگ کا بیان
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2022 -
-
عدالتی فیصلہ: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کتنے خطرے میں ہیں؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 30 جون 2022 -
-
ہمیشہ کی طرح آج بھی عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں
فیصلے سے پنجاب میں3 ماہ سے جاری آئینی بحران کا خاتمہ ہوجائے گا، امید ہے فیصلے کے اثرات صوبے کی عوام کیلئے خیر کا باعث بنیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا لاہور ہائیکورٹ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2022 -
-
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار نہیں دیا اور نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹایا ہے ، عطا تارڑ
جمعرات 30 جون 2022 - -
تحریک انصاف کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار: سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
عدالتی فیصلے سے سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،فیصلے میں کئی خامیاں ہیں،لیگل کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے،فواد چوہدری
جمعرات 30 جون 2022 -
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلی کے انتخاب کا اسمبلی شیڈول جاری
اجلاس یکم جولائی شام 4 بجے شروع ہوگا،پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ
عبدالجبار جمعرات 30 جون 2022 -
-
وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو آگے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے
ہمارے11 ارکان ملک سے باہر ہیں، ان کو آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2022 -
-
پنجاب کو ایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے
پنجاب کے مینڈیٹ کو ایک بار پھر دھاندلی سے ہتھیانے کی کوشش کرنے والے اب انتخاب روکنے پر بضد ہیں،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز
عبدالجبار جمعرات 30 جون 2022 -
-
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں مختلف درخواستوں کا پس منظر
جمعرات 30 جون 2022 - -
تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں،25 ارکان نکال دیں تو بھی ہمارے ارکان177 ہے،ہمیں 9 ووٹوں کی برتری ہے،رہنما مسلم لیگ ن عطاء تارڑ
عبدالجبار جمعرات 30 جون 2022 -
-
لاہور ہائیکورٹ فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا
فیصلے میں کئی خامیاں ہیں،لیگل کمیٹی کی میٹنگ بلالی ہے۔ہائیکورٹ فیصلے میں خامیوں کو لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بیان
مقدس فاروق اعوان جمعرات 30 جون 2022 -
-
عدالت کا عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بحال کرنے کا حکم
عدالت کا ڈی سیٹ ہونے والے 25 ووٹ نکال کر ووٹنگ کا حکم،عدالت کا وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کل دوبارہ کرانے کا حکم
مقدس فاروق اعوان جمعرات 30 جون 2022 -
-
حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل
فیصلہ تحریک انصاف کی کامیابی ہے،کسی کے پاس اکثریت نہیں ہے،آئینی طور پر دیکھا جائے تو اسمبلی تحلیل ہونی چاہیے،فواد چوہدری
عبدالجبار جمعرات 30 جون 2022 -
-
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
تمام حکومتی ایم پی ایز کو ایوان اقبال پہنچنے کی ہدایت ، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ڈھائی بجے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 30 جون 2022 -
-
وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پراظہار افسوس
بدھ 29 جون 2022 - -
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر برہمی کااظہار، مستند ڈیٹا کیلئے ڈیش بورڈ بنانے کی ہدایت
چیف سیکرٹری سے انسداد ڈینگی کے حوالے سے ہر ضلع کی کارکردگی رپورٹ طلب، سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
بدھ 29 جون 2022 - -
ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کا پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کردار متنازعہ ہو چکا، وہ (ن)لیگ کے اجلاسوں میں بیٹھتے ہیں‘پرویزالٰہی
بدھ 29 جون 2022 - -
وزیر اعلی ٰ پنجاب کا انسداد ڈینگی بارے درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی، مستند ڈیٹا کیلئے ڈیش بورڈ بنانے کی ہدایت
بدھ 29 جون 2022 - -
حمزہ شہبازکی شاہدرہ میں مقتول مجاہد علی کے گھر آمد، متاثرہ خاندان کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی
بدھ 29 جون 2022 - -
ڈینگی کی انسدادی سرگرمیوں کی فیک رپورٹنگ روکنے کیلئے افسران کو آخری وارننگ
بدھ 29 جون 2022 -
Latest News about Chief Minister Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Minister Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیراعلیٰ پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس مارشل انور محمود نے بتایا کہ
-
مسلم لیگ ن ا ورپیپلز پارٹی ایک پیج پر
پاکستان کی سیاست نے بھی کروٹ تبدیل کرلی ہے،آئندہ دنوں میں عیاں ہوجائے گاکہ سیاست کی اس کروٹ سے حکومت فائدہ اٹھاتی ہے یا پھر اپوزیشن جماعتیں اپناہنرآزماتی ہیں
-
منی بجٹ، تبدیلی حکومت کاخوش آئندہ اقدام
موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے
-
حساب بھی ہوگا،احتساب بھی۔۔تحریر:عدنان بونیری
شہباز صاحب پاکستانی قوم کی یاد داشت کمزور ضرور ہے لیکن وہ دماغی طور پر مفلوج نہیں،اب ووٹر سمجھدار ہے،احتساب کو بھی تیار ہے
-
بسنت ثقافتی تہوار نہیں
دنیا بھر کی اقوام میں رائج معروف ترین تہواروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہرتہوار ایک مخصوص پس منظر رکھتا ہے۔ یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ھنوکا‘‘ ایک مذہبی تہوار ہے،
مزید مضامین
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ کالم
-
کثرت رائے کی خدمات ‘حکومتی چشم پوشی کیوں؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترین کارکردگی اور بدرمنیر کی تعیناتی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
سانحہ مری اور حکومتی نااہلی : ”میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں“
(خالد بھٹی)
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن اور پنجاب اوورسیز کمیشن
(محسن گورایہ)
-
انقلاب برپا کرنے والی مہم
(رقیہ غزل)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.