Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ..
لاہور: چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آفس میں جشن کے موقع پر میاں عاصم محمود بھٹی کی قیادت میں کارکنوں کا وکٹری کا نشان بنائے گروپ فوٹو۔
منگل
13
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
سینیٹ
پیپلز پارٹی
منگل
13
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کا طیارہ پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کا طیارہ پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کا طیارہ پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کے طیارے پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کا طیارہ پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کے طیارے پریکٹس کے دوران۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پرہونیوالے ایئر شو کے لیے پاک فضائیہ کے طیارے پریکٹس کے دوران۔
فیصل آباد: فیصل آباد وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کمپلیکس میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل خطاب کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: فیصل آباد وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کمپلیکس میں منعقدہ سیمینار کے موقع مسز روبینہ امجد اور ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل کا دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: صدر فیصل آباد وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مسز روبینہ امجد ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل کو سیمینار کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹر میں محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: موسم بہار کی آمد کے موقع پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: بچیاں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
ملتان: پی ایچ اے کے اہلکار قاسم پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش کے موقع پر پھولوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔
ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت سے آلو چن رہا ہے۔
ملتان: ایک معمر محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
حیدر آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے خربوزے سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
کراچی: تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام شام کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ریلی نکالی جار ہی ہے۔
کراچی: ایم اے جنا ح روڈ پر کھلا مین ہول انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے ۔
کراچی: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو سے بچائے کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے مچھردانیاں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: فیصل آباد روڈ پر ایس این جی پی ایل کے اہلکار12انچ پائپ لائن منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: موسم بہار میں درخت پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سائیکل کے پیچھے باندھے گئے ریڑھے پر بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک شخص چنگچی پر اوور لوڈنگ کیے جار ہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتاہے۔
فیصل آباد: بچے ایک سٹال سے پرس اور بیگ پسند کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ایک معمر محنت کش گدھا ریڑھے سے تندور اٹھا کر رکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچی ہینڈ پمپ سے پینے کا پانی بھر رہی ہے۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ہمراہ108ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے وفد کا گرو پ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، محمد حنیف عباسی کے ہمراہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ یورالوجی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ میں نئے تعینات ہونیوالے چیئرمین محمد اشرف لنجا کو دفتر آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ڈینگی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر پارٹی قائد نواز شریف مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کے بعد پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کے بعد پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، (ن) ٹریڈرز ونگ لاہور کے سینئر نائب صدر میاں عثمان اورج دیگر شریک ہیں۔
لاہور: چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آفس میں کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آفس میں کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر پابندی کے باوجود ایک کوچوان ریڑھے پر سریا لادھے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: موسم بہار کی آمد پر درخت کھلے ہوئے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان شام میں جاری ظلم و ستم کے خلاف فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کوہستان سے سابق رکن قومی اسمبلی محبوب اللہ جان کی اپنے ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کررہے ہیں، پرویز الٰہی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل پاک افغان جائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سیکرٹری جنرل فائزہ زبیر کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن حفیظ سینٹر کے قریب نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجارہا ہے۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں طالبات پیٹنگ بنا رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات سرئیمکس نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات اپنے بنائے گئے فن پارے دکھا رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ سرئیمکس کلاس میں ڈیزائن بنا رہی ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار خراب ہونیوالے موٹر سائیکل کو پاؤں کی ٹیک سے دھکا دے رہا ہے۔
راولپنڈی: لاہو رکے رہائشی ریاض کھوکھور پولیس کی طرف سے ہونے ولے مظالم کے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کچی بستی کے مکینوں نے کیبل نہ ہونے کے باعث ڈش انٹینا لگا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: سیاسی و سماجی کارکن محمد جمیل فوارہ چوک میں ہونے والے مریم شریف کے جلسے کی کامیابی پر لیگی خواتین کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مال روڈ پر احتجاج کے باعث رکاوٹیں کھڑی ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مال روڈ پر احتجاج کے باعث رکاوٹیں کھڑی ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکن شاہ کوٹ میں قتل ہونیوالے ساتھی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکن شاہ کوٹ میں قتل ہونیوالے ساتھی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازم فیصل چوک میں فوارے کی صفائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ حلقہ پی پی159سے مسلم لیگ(ن) کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گلوبل فورم آف اسلامک فنانس سے خطاب کر رہے ہیں۔