Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 اپریل 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی ..
راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن دعا کر رہے ہیں۔
بدھ
4
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیپلز پارٹی
ذوالفقار علی بھٹو
بدھ
4
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دورہ مظفر آباد کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ہمراہ شہدائے کشمیر کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مظفر آباد پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے حریت رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مظفر آباد پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما ملائکہ رضا بھٹو کی39ویں برسی کے موقع پر غریبوں میں لنگر تقسیم کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ممون حسین سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے39ویں کانووکیشن کے موقع پر مختلف شعبوں میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں، اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے9ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کو بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے وائس چانسلر رخسانہ جبیبن کانووکیشن کے موقع پر سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: وکلاء سپورٹس لائبریری میں بلیئرڈ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وز,یر تجارت و ٹیکسٹائل پرویز ملک اور لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس مذمتی اجلاس میں کشمیری شہداء کے لیے دعا کی جار ہی ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس مذمتی اجلاس میں کشمیری شہداء کے لیے دعا کی جار ہی ہے۔
لاہور: باغ جناح میں شہری صبح کے وقت یوگا کی کلاس لے رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ٹینس کے کھلاڑی بچے پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں لگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی آرٹس اینڈ ڈیزائننگ میں ایک طالبہ پیٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری حافظ اللہ یار سپرا سے ملاقات کرنے والے وکلاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے شرکاء دوپہر کے وقت آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے شرکاء کی سیکیورٹی کے لیے پولیس نے واک تھرو گیٹ لگا رکھا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار ایک نوجوان کے بیگ کی چینگ کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے کارکنوں نے داتا دربار کے سامنے دھرنا دے رکھاہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کی طرف آنے والے راستے کو بند کیا گیا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے باعث میٹرو بس کا بھاٹی چوک اسٹیشن بند ہونے سے ملازم سیڑھیوں میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتا دربارکے سامنے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے طلباء سکول سے چھٹی کے بعد پیدل گھر جار ہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ایک شخص چڑیاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے زمین پر دکان سجائے خربوزے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن پھانسی گھاٹ پر دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پار ک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری کے باہر مین روڈ پر پارک موٹر سائیکل ٹریفک کی روانی میں مشکلات جبکہ سیکیورٹی رسک بھی ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی، سخت ترین پابندی کے باوجود تھانہ وارث کی حدود کمیٹی چوک ایک شادی ہال کے باہر آتش بازی کی جا رہی ہے جو پولیس اور انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی، سخت ترین پابندی کے باوجود تھانہ وارث کی حدود کمیٹی چوک ایک شادی ہال کے باہر آتش بازی کی جا رہی ہے جو پولیس اور انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹوی کی برسی کے موقع پر خواتین کارکن پھانی گھاٹ پر دعا کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹوی کی برسی کے موقع پر خواتین کارکن پھانی گھاٹ پر دعا کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں مقامی ہول میں منعقدہ پاکستان سکولز کانفرنس2018ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام لاہور اور سرگودھا میں خواتین کونسلر تربیتی پروگرام میں شریک ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمداقباجل خاں پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کی پراگریس ریو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس خالد عیاض خان سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے صوبہ بھر کے ریجنل افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفسیر ڈاکٹر محمد زکریہ ذاکر اینٹی نارکوٹکس پنجاب فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر خالد محمو گورائیہ کو ملاقات کے بعد یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔