Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 اپریل 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو ..
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، بابر اعوان، محمود الرشید، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر بھی موجود ہیں۔
جمعرات
12
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی
بابر اعوان
جہانگیر خان ترین
جمعرات
12
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
گلت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز کا سی پی اینڈ یوتھ کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
باجوڑ ایجنسی: جماعت اسلامی فاٹا کے امیر حاجی سردار خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم کا دورہ کرر ہے ہیں۔
لاہور: برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے دولت مشترکہ کی ”عالیشان دعوت“ میں مختلف سکولوں کے طلبہ کھانا کھا رہے ہیں۔
میرپور آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان جڑی کس تاجا تلاں میر پور روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام گڑھ: آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان روڑاہ پل کا افتتاح کر نے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنان لیاقت باغ چوک میں اپنے مطالبات کے لیے دھرنے دئیے بٹھے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنان کا لیاقت باغ چوک دھرنے کے دوران ٹریفک جام کا منظر جبکہ گاڑیاں فٹ پاتھ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنان کا لیاقت باغ چوک دھرنے کے دوران ٹریفک جام کا منظر جبکہ گاڑیاں فٹ پاتھ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنان لیاقت باغ چوک میں اپنے مطالبات کے لیے دھرنے کے دوران نماز ادا کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی پولیس امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے لیے فلیگ مارچ میں شریک ہے۔
اسلام آباد: وفاقی پولیس امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے لیے فلیگ مارچ میں شریک ہے۔
لاہور: ایک شخص رکشے پر ایئرکولر لیکر جا رہا ہے، موسم گرما کی آمد پر ایئرکولروں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر کیمروں کو ٹھیک کیا جار ہاہے۔
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری سے وابسہ لوگ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری سے وابسہ لوگ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر ایئرکولر کی باڈی تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں سی ٹی سکین مشین کے معائنے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء خلیل طاہر سندھو اور سید علی رضا گیلانی اقلیتوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں میں کوٹہ مختص کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن سرور فاؤنڈیشن مسز پروین سرور اپنے دفتر میں وفد سے ملاقات میں گفتگو کر رہی ہیں۔
گولڈ کوسٹ: 21ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے تیسرا برانز میڈل جیتنے والے ریسلر محمد بلال کوچ سہیل اور سیکرٹری ارشد ستار کے ساتھ کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہورچیمبر آف کامر سکے صدر ملک طاہر جاوید سیمینار کے شرکاء کو شیلڈز دے رہے ہیں۔
لاہور: مترو کہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری طاہرق وزیر خان واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: مترو کہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری طاہرق وزیر خان واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف ویمن ونگ کی ممبر ایگزیکٹو کونسل مسرت چیمہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شکر کولا کے سٹال سے مشروب پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: موچی بازات تجاوزات کے باعث ٹریفک حام رہنما معمول جبکہ خریداری کے لیے آنیوالوں کے لیے فٹ پاتھ کا راستہ بھی بلاک ہے۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کی طرف سے منعقدہ راول ایکسپو میں غیر ملکی خواتین اپنے سٹال پر سامان سجا رہی ہیں۔راو
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کی طرف سے منعقدہ راول ایکسپو میں غیر ملکی خواتین اپنے سٹال پر سامان سجا رہی ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کی طرف سے منعقدہ راول ایکسپو میں آنیوالوں کے لیے ماڈل اور بگھی سجائے گئی ہے۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کی طرف سے منعقدہ راول ایکسپو میں آنیوالوں کے لیے ماڈل اور بگھی سجائے گئی ہے۔