
Babar Awan - Urdu News
بابر اعوان ۔ متعلقہ خبریں

ظہیر الدین بابر اعوان پاکستانی سیاستدان، وکیل، مصنف، تجزیہ کار، کالم نگار، اور بائیں بازو کے مصنف ہیں۔ انکا سیاسی تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وزیر قانون رہ چکے ہیں۔
-
9 مئی واقعے کی ایف آئی آر شکایت ملنے سے 10 گھنٹے قبل درج کیے جانے کا انکشاف
جن پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کا الزام تھا ان کے میڈیکولیگل غلط ثابت ہوئے ڈاکٹر نے عدالت کو بتایا کہ پولیس والوں زخم دکھائے ہی نہیں، تفتیشی نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ ہی ... مزید
محمد علی بدھ 23 جولائی 2025 -
-
9 مئی کیسز کے فیصلے میں لکھا ہے کہ ملزمان نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا، اس لیے ثابت ہوتا ہے کہ یہ سازش میں شریک تھے
ذوالفقار بھٹو کیس میں سپریم کورٹ نے طے کر دیا تھا کہ سازش کبھی ثابت ہو ہی نہیں سکتی، 9 مئی کیسز کے فیصلے سے متعلق بابر اعوان کا انکشاف
محمد علی بدھ 23 جولائی 2025 -
-
شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا. سلمان اکرم راجہ
سابق وزیرخارجہ پر ابھی 8، 9 مقدمات باقی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ باہر آرہے ہیں.سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
میاں محمد ندیم بدھ 23 جولائی 2025 -
-
9 مئی مقدمات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے؟
دہشت گرد روزانہ ہمارے بچوں کو مارتے ہیں، دہشت گردوں کے ٹرائل کونسی عدالت میں ہو رہے ہیں؟ بابر اعوان کا سوال
محمد علی بدھ 23 جولائی 2025 -
-
اس وقت ملک میں عدالتی نظام منہدم ہو چکا
ایک پولیس اہلکار کہتا ہے کہ میں زمان پارک میں داخل ہو گیا اور صوفے کے پیچھے چھپ گیا، تمام مقدمات میں وہی دو گواہ پیش کیے گئے، 9 مئی کیسز کے فیصلوں کے حوالے سے سلمان اکرم ... مزید
محمد علی بدھ 23 جولائی 2025 -
بابر اعوان سے متعلقہ تصاویر
-
قائد میاں محمد نواز شریف پوری دنیا میں جمہوریت کی پہچان بن چکے ہیں،لیگی رہنما
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے کیس میں پی ٹی ا?ئی کے 4 سزا یافتہ کارکنوں کو بری کر دیا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
اب کیا عدالت شناخت پریڈ کی بنیاد پر سزا دے گی؟
کسی کی میڈیکو لیگل رپورٹ موجود نہیں، کوئی زخمی موجود نہیں، پراسیکوشن ملزمان کی موقع پر موجودگی تو ثابت کرے، 9 مئی مقدمے میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو بری کرنے کے فیصلے میں ... مزید
محمد علی جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں تحریک انصاف سزا یافتہ 4 کارکنوں کوبری کردیا
ٹرائل کورٹ کی سزائیں کالعدم‘ پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد الطیف سمیت 11 مجرمان کو سزا سنائی گئی تھی
میاں محمد ندیم جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
! مئی تھانہ رمنا پر حملہ جلاؤ‘گھیراؤکیس میں مجرمان سہیل خان و دیگر کی سزا معطلی اور اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
اتوار 29 جون 2025 -
-
}بانی پی ٹی آئی تمام کیسز سے بری ہو رہے ہیں: سینیٹر بابر اعوان
بدھ 4 جون 2025 - -
}بانی پی ٹی آئی تمام کیسز سے بری ہو رہے ہیں: سینیٹر بابر اعوان
منگل 3 جون 2025 - -
سندھ میں پیپلزپارٹی کا طویل راج اور وڈیروں کو عوام پر ظلم کا لائسنس دینے کا فارمولا ناکام ہوگیا
سندھ میں کرپشن و بدانتظامی کی انتہا ہوچکی ہے، پیپلزپارٹی نےوقتی طور پر وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مِل کرحالات کو‘مینیج’ تو کرلیا ہے لیکن عوام انتقام کیلئے بھرے ہوئے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 2 جون 2025 -
-
مفاد پرست سیاسی قیادت طلبہ یونینز کی بحالی میں بڑی رکاوٹ ہے، لیاقت بلوچ
پیر 2 جون 2025 - -
مفاد پرست سیاسی قیادت طلبہ یونینز کی بحالی میں بڑی رکاوٹ ہے‘ لیاقت بلوچ
طلبہ اپنے جمہوری حقوق کی بحالی کے لیے متحد ہو جائیں‘نائب امیر جماعت اسلامی کی طلبہ رہنمائوں سے گفتگو
پیر 2 جون 2025 - -
ٴْلیاقت بلوچ سے یوکے اسلامک مشن کے سربراہ اور برطانیہ میں سینئر رہنما ریاض مدنی نے ملاقات
جمعہ 2 مئی 2025 - -
حکومت کو یکم مئی پراپنی ذاتی تشہیری مہم سے بڑھ کر مزدوروں کے حقوق کا لائحہ عمل بھی دینا چاہیے تھا
محنت کشوں کی محنت کے تناسب سے بزنس اور صنعت میں ان کا حصہ تسلیم کیا جائے، اس سے قومی معیشت کی ترقی تیز تر ہوگی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو روڈ میپ بنانا چاہئیں۔ نائب امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 مئی 2025 -
-
خطے میں حالات کی کشیدگی گہری سازش ،تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں‘لیاقت بلوچ
اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں پاکستانی عوام کی بے مثال، والہانہ یکجہتی مارچز سے بوکھلاکر بھارت کیساتھ مل کر پہلگام ڈرامہ رچایا ہے،امیرجماعت اسلامی
جمعہ 2 مئی 2025 - -
ئ*پہلے بھارت کی اتنی جرات نہیں تھی کہ یکطرفہ سندھ طاس معاہدہ ختم کرتے،تحریک انصاف
نیشنل سیکورٹی کے تمام معاملات میں عمران خان کا شامل ہونا اہم ہے،لطیف کھوسہ،سلمان اکرم راجہ ،نیازاللہ نیازی کی پریس کانفرنس
جمعرات 24 اپریل 2025 -
Latest News about Babar Awan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Babar Awan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بابر اعوان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بابر اعوان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بابر اعوان سے متعلقہ مضامین
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
-
نگرانوں کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان؟
پاکستان سے محبت کی سزا سراج ر ئیسانی شہید فخر پاکستان بن گئے
-
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام!
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام! بابر اعوان کو سیاسی جانشین بنانے کی منصوبہ بندی سردست صدر زرداری کسی دباؤ کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے تیار نظر نہیں آتے، ایسا دیکھائی دیتا ہے کہ ان کیلئے ”سیاسی ..
-
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا شاخسانہ!
میاں برادران ان دنوں صدر آصف علی زرداری کی حکومت پر جو الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈروں نے بیانات پر عوام کوئی توجہ نہیں دے رہے بلکہ ان کی تمام تر توجہ ڈاکٹر ..
-
ڈی جی ایف آئی اے حکمرانوں کے ناگزیر کیوں!
ماتحت عدالت کی جانب سے بابر اعوان پر فرد جرم۔ ایوان صدر کی معنی خیز تشویش!! کیا حکمران ”عدالتی شہید“ بننے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔
مزید مضامین
بابر اعوان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.