Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 اپریل 2018 کی تصاویر
کوٹلی: آزاد کشمیر کے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق ..
کوٹلی: آزاد کشمیر کے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق ضلعی انتظامیہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
17
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
آزاد کشمیر
منگل
17
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک بچہ کھیل رہا ہے جبکہ اس کے پیچھے غروب آفتاب خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: فلم انڈسٹری سے وابسطہ لوگ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کیخلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن افضال بھٹی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سمندر پار پاکستانیوں کو پلاٹس کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن (سرگودھا) کی ریویمپ اور اپ گریڈ کی گئی ایمر جنسی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لہسن سجا رہا ہے۔
ملتان: دو موٹر سائیکل سوار چارپائی اٹھائے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
ملتان: ریلوے کے اہلکار ٹھیلے پر بیٹھے ریلوے ٹریک چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش میوزک کی اشیاء( ڈھول ) تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے بیٹھا حکے مرمت کر رہا ہے۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر اسمبلی سردار حسین بابک سی اینڈ ڈبلیو انجینئرنگ کے اہلکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گنے ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
ملتان: ریڑھی بان فروخت کے لیے موسمی پھل سجا رہا ہے۔
ملتان: قائد اعظم ٹرافی گریٹ II، 2017-18کے دوران ملتان ریجن اور آزاد جموں کشمیر ریجن کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
ملتان: قائد اعظم ٹرافی گریٹ II، 2017-18کے دوران ملتان ریجن اور آزاد جموں کشمیر ریجن کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
ملتان: پودے پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
کراچی: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے کا کام کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان سخت بابندی کے باوجود نہر میں نہا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے بچے برف کے گولے کھا رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان سخت بابندی کے باوجود نہر میں نہا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے شہری کشتی رانی کی سیر کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک نوجوان گدھا ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
سرگودھا: خانہ بدوش نوجوان کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جشن بہاراں کے موقع پر نہر کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ( نیو گرین فیلڈ بوتل پلانٹ) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ( نیو گرین فیلڈ بوتل پلانٹ) کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے پانی سے ٹریفک رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دوران بارش ٹریفک رواں دواں ہے۔
پشاور: وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کولمبو: پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر شاہد احمد ہشمت کا این ڈی یو کے دورہ کے موقع پر وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا پولیس بورڈ میٹنگ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بہاولپور: وزیرمملکت انجینئر بلیغ الرحمن مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش شخص اپنے اونٹوں کے ہمراہ درخت کے نیچے آرام کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سیوریج کا پانی متعلقہ ادارے کی توجہ کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: سپیشل پیپلز کے لیے لگائے گئے کیمپ میں ایک معذور نوجوان کے ووٹ اور شناختی کارڈ کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
لاہور: مزدور نور جہان کے مقبرہ کی تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور نور جہان کے مقبرہ کی تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور جہانگیر کے مقبرہ کی تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
سوات: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ دو روزہ سائنس فیسٹیول میں طالبات نے سٹال لگا رکھا ہے۔
سوات: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ دو روزہ سائنس فیسٹیول میں طلبہ مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
سوات: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ دو روزہ سائنس فیسٹیول میں طلبہ مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ ”ووٹ کو عزت دو“ قومی سیمینار میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ شریک ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ ”ووٹ کو عزت دو“ قومی سیمینار میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ شریک ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ ”ووٹ کو عزت دو“ قومی سیمینار میں مریم نواز، گورنر سندھ محمد زبیر شریک ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ ”ووٹ کو عزت دو“ قومی سیمینار میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مولانا فصل الرحمن، راجہ ظفر الحق، محمود خان اچکزئی اور مشاہد سید سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ ”ووٹ کو عزت دو“ قومی سیمینار میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مولانا فصل الرحمن، راجہ ظفر الحق، محمود خان اچکزئی اور مشاہد سید سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر منیر سمال انڈسٹری کے ایمپوریم میں لکڑی کی تیار کردہ اشیاء کامعائنہ کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو صدر اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت ہنر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام کے تحت سکول کے ننھے کھلاڑی رگبی کا کھیل سیکھ رہے ہیں۔
اٹک: ممبر بورڈ آف گورنر نمل کالج محترمہ علیمہ خان جناح ہال اٹک میں کالج کے متعلق حاضرین کو بریفنگ دے رہی ہیں۔
اٹک: فلاحی تنظیموں کا ممبر بورڈ آف گورنر نمل کالج محترمہ علیمہ خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: صحافیوں اور وکلاء کا ممبر بورڈ آف گورنرنمل کالج محترمہ علیمہ خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں حلال فوڈ کانفرنس و نمائش میں کوتھم کے سٹال پر رکھے گئے تربوزوں پرہاتھ سے خوبصورت ڈیزائننگ کی گئی ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں حلال فوڈ کانفرنس و نمائش میں شہری کوتھم کے سٹال پر ڈیزائننگ اور دیگر اشیاء دیکھ رہا ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں حلال فوڈ کانفرنس و نمائش میں شہری ایک سٹال سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں حلال فوڈ کانفرنس و نمائش میں شہری سٹال سے اونٹنی کے دودھ بارے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں سڑک پر بکھرے پتے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد سے لی گئی تصویر میں مینار پاکستان گراؤنڈ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پار میں ایک بچی فٹ بال سے کھیل رہی ہے۔
فیصل آباد: جی سی یونیو رسٹی کے طلبہ عابدہ کے قتل پر احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کے خلاف احتجاج کے موقع پر چنے بیجنے والا احتجاجی طلبہ کو دیکھ رہا ہے۔
فیصل آباد: جی سی یونیو رسٹی کے طلبہ عابدہ کے قتل پر احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کے خلاف چناب کلب چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لیسکو ملازم جی او آر میں بجلی کی تاروں کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز میں جیل روڈ پر احتجاج کے دوران گاڑی کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز جیل روڈ پر احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کے دوران جیل روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر رکھا ہے۔
لاہور: سروسز ہسپتال کے گارڈ نے احتجاج کے دوران جیل روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر رکھا ہے۔
لاہور: سروسز ہسپتال کے گارڈ نے احتجاج کے دوران جیل روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر رکھا ہے۔
لاہور: پاکستان قومی مسیحا پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ میں مسیحی برادری پر دہشت گردی کے واقعات کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون موٹر سائیکل پر جا رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون موٹر سائیکل پر جا رہی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی چیئرپرسن صباء شمیم جدون اسوافٹ بال اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو کٹ پہنا رہی ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق، سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی راجہ حیدر خان کی برسی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش نے لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے مشروب سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش پرانے برتنوں کو کلی کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پرانے برتنوں کو کلی کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل مسرت نواز ملک کا اینٹی نارکوٹکس فورس کے فورس کمانڈر ز اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل مسرت نواز ملک کا اینٹی نارکوٹکس فورس کے فورس کمانڈر ز اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے محکمہ فوڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
فیصل آباد: بجلی و گیس سے محروم شہری ضلع کونسل چوک میں ارکان اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔