Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 جون 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: تحریک جوانان پاکستان کے کارکنان اپنے مطالبات ..
اسلام آباد: تحریک جوانان پاکستان کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں نادرا چو ک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پیر
25
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
نادرا
پیر
25
جون
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر جواد ساجد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض پی ٹی وی سٹیشن ایمپلائز یونین کے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور بیورو کے دورہ کے موقع پر افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور بیورو کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: متحدہ مجلس عملک اسلام آباد کی جانب سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: متحدہ مجلس عملک اسلام آباد کی جانب سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: تحریک جوانان پاکستان کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں نادرا چو ک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جنوبی پنجاب سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے182تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم بارے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: جنوبی پنجاب سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے182تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم بارے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
چین: خاتون محنت کش ٹیکسٹائل مل میں کپڑے سلائی کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک دیگر کے ہمراہ منشیات کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے لگائی گئی پوسٹر نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور:(DATH)کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیائرمین اسحاق میو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں شریک خواتین وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اسلامیہ کالج یونیوسٹی کا نووکیشن کے موقع پر ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اسلامیہ کالج یونیوسٹی کا نووکیشن کے موقع پر ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اسلامیہ کالج یونیوسٹی کا نووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر وزیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروفیسر یوسف شیخ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سنٹر پریس کلب میں سرپرست اعلیٰ راجہ ظفرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر دعا کی جار ہی ہے۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر مظفر خا ن سیال جم خانہ کلب میں زیر تعمیر گیسٹ ہاؤس کا معائنہ کررہے ہیں۔
حویلی لکھا: مظاہرین واپڈا آفس کے باہر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف پی ایس99کے امیدوار حلیم عادل شیخ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہروفیروز: ڈپٹی کمشنر انور علی پولنگ سٹیشنوں میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حاجی بازخان ایڈووکیٹ سرکی خیل میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے پروفیسر ڈاکٹر اکبر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ کو آپریٹو اور ماحولیات سید اللہ بابر سے سکرٹری ہاؤسنگ حسن اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ سلمان یوسف اور ڈی جی پی ایچ اے شکیل احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں اور میڈیکل ایجوکیشن کے اداروں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا، لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، نائب صدر ذیشان خلیل، صوبائی وزیر خزانہ سید ضیاء حیدر رضوی اور سابق صدر میاں اشرف و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق میں میر ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جواد ساجد خان سے تعارفی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: متحدہ مجلس عمل کے حلقہ پی پی153سے نامزد امیدوار زاہد شباب بٹ انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر ایئرکولر کا پنکھا مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: ٹاؤن انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ کے اہلکار بوہڑ والا چوک میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ریڑھیوں کواٹھا کر گاڑی میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور: ٹاؤن انتظامیہکی جانب سے بوہڑ والا چوک میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ریڑھیوں پر پڑے کپڑے سڑک پر پھینکے جانے کے بعد محنت کش انہیں اٹھا رہا ہے۔
لاہور: ٹاؤن انتظامیہکی جانب سے بوہڑ والا چوک میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ریڑھیوں پر پڑے کپڑے سڑک پر پھینکے گئے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی کام نہ ہونے کے باعث درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی کام نہ ہونے کے باعث درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھیوں پرلوہے کا بھاری سامان رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ریڑھے پر گاڑیوں کے پرانے ٹائر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی میں دھوپ سے بچنے کے لیے سائیکل سوار سر پر گیلا کپڑا رکھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث خانہ بدوش قلفی کھاتے ہوئے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ چوک میں بے ہنگم ٹریفک کی پروا کئے بغیر پولیس اہلکار موبائل میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک روڈ پر گھوڑے کے ماڈل لگائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی اپلیٹ ٹریبونل سماعت کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپلیٹ ٹریبونل سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپلیٹ ٹریبونل سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپلیٹ ٹریبونل سماعت کے کے لیے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپلیٹ ٹریبونل سماعت کے کے لیے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا، لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، نائب صدر ذیشان خلیل، صوبائی وزیر خزانہ سید ضیاء حیدر رضوی اور سابق صدر میاں اشرف و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: شہری نہر کنارے اپنا رکشہ دھو رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہرمیں نہار ہاہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہرمیں نہار ہاہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہرمیں نہار ہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہرمیں نہار ہے ہیں۔