کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹس پاکستان میں منعقدہ اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈز اجلاس کے موقع پر آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر اور ان کے وفد کے شرکاء کا صدر آئی کیپ ریاض رحمان چامڈیا، چیئرمین بورڈ فرخ رحمان، نائب صدر آئی کیپ جعفر حسین و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔