Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 اگست 2018 کی تصاویر
لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں نامزد امیدوار ..
لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں نامزد امیدوار برائے چیئرمین انجینئر وسیم ندیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
10
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عام انتخابات 2018
جمعہ
10
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر نوجوان نے قومی پرچم کے ڈیزائن والا ماسک پہن رکھا ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جہازی سائز کا پرچم سجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر نواف بن سعید الملکی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: شہری سڑک کنارے قائم فارم سے شہد حاصل کر رہا ہے۔
کراچی: خاتون ایک سٹال سے یوم آزادی کے حوالے سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہے۔
ملتان: بیوپاری مویشی منڈی میں لیجانے کے لیے جانوروں کو ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔
ملتان: نوجوان محنت کش بچوں بلبلے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر موٹر سائیکل سوار بکرا خریدکر لیجار ہے ہیں۔
فیصل آباد: لال مل چوک فیکٹری ایریا میں منعقدہ20ویں مقابلے کے دوران ایک گائے کا وزن کیا جارہا ہے۔
فیصل آباد: لال مل چوک فیکٹری ایریا میں منعقدہ20ویں مقابلے کے دوران ایک بکرے کا وزن کیا جارہا ہے۔
ملتان: کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر پالش کر رہے ہیں۔
ملتان: بچے مقامی پارک میں جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ناروے کے سبقدوش ہونیوالے سفیر مسٹر ٹورے نیڈریبو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے لبنان کے سفیر نجیب درانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے نیوزی لینڈ کے سفیر ڈاکٹر عبدال مالک ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
ملتان: مزدور چنگچی موٹر سائیکل پر اوورلوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: بچے لیک ہونیوالے پانی کے پائپ سے پانی پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانور مویشی منڈی میں لیجائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہیوی مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی ستھرائی کا کام کیا جا رہا ہے۔

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی اور افسران کا نیشنل لابنگ ڈیلیگیشن فارمینارٹی رائٹس کے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کے وفد سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھارتی ہائی کمشنر اے بساریہ ملاقات کے موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دستخطوں والا بلا تحفے میں پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھارتی ہائی کمشنر اے بساریہ ملاقات کے موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے دستخطوں والا بلا تحفے میں پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر، میئر سردار نسیم خان کے ہمراہ عید الاضحی کے موقع پر شہر کو جانوروں کی آلائشوں سے صاف رکھنے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی سے ریٹائر ڈ ہونیوالے افسران و اہلکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام سنٹرل پولیس آفس کی کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم مال روڈ پر آویزاں ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم مال روڈ پر آویزاں ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے مال روڈ اور واپڈا ہاؤس پرلگے قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم احمد خان شجر کاری مہم کے سلسلہ میں برگد کا پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
حسن ابدال: ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں خواتین یوم آزادی کی مناسبت سے شرٹیں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں خواتین یوم آزادی کی مناسبت سے شرٹیں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: یوم آزادی کی مناسبت سے دکانداروں نے اردو بازار میں پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔

راولپنڈی: شہر میں واقع قدیم عمارتیں مون سون کی بارشوں میں کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ کے علاقہ میں عیدالاضحی پر جانور کی قربانی کے لیے دکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ کے علاقہ میں عیدالاضحی پر جانور کی قربانی کے لیے دکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
چنیوٹ: ریڑھی بان پاپ کارن فروخت کے لیے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
اسلام آباد: ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک اے پی پی ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک اے پی پی ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا لگا رہے ہیں۔
لاہور: خاتون ایک دکان سے پراندہ پسند کر رہی ہے۔
لاہور: محنت کش پھیر لگا کر پلاسٹک بال فروخت کر رہاہے۔
پشاور: سلاٹر ہاؤس کے قریب نالہ میں جانووں کی بچی ہوئی خوراک پھینکی گئی ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
پشاور: ایک بچے بھینس کے ہمراہ نہر میں نہا رہاہے۔
پشاور: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جاور ٹرک سے اتارے جا رہے ہیں۔
پشاور: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جاور ٹرک سے اتارے جا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: چنگچی موٹر سائیکل پر سوار خانہ بدوش فیملی اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
حیدر آباد: ڈی جی نیب محمد الطاف بوانی اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر نوجوان موٹر سائیکل پر قومی پرچم لگائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش پھیری لگا کرمختلف اشیاء فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: عقیدت مند خواتین امام بری دربار کے قریب بیٹھی لنگر کھا رہی ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیر محمد یوسف شیخ نیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیر محمد یوسف شیخ نیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں روڈ پر کیچڑ کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں روڈ پر کیچڑ کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: ایک معرم شہری دو وقت کی روٹی کمان کے لیے سر پر گھریلو اشیاء رکھے گلی گلی گھوم کر فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور
اسلام آباد: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور
اسلام آباد:بیوپاری مویشی منڈی میں قربانی کے جانورٹرک سے اتاررہے ہیں۔
اسلام آباد:بیوپاری مویشی منڈی میں قربانی کے جانورٹرک سے اتاررہے ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین سے تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے میاں اسلم اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین سے تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے میاں اسلم اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان میں جدام کے خاتمہ کے لیے پنا ملک چھوڑ کر آنیوالی جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی کے موقع پر شہری پھول نچھاور کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایڈ ڈی اے آمنہ عمان خان14اگست کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد کئے جانیوالے جشن آزادی کنسرٹ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ڈینیگ کنٹرول و انسداد ڈینگی اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت، تجارت و سرمایا کاری انجم نثار سے جہلم چیمبر آف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: گدھا ریڑھی پر سوار خانہ بدوش سٹے کھا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف علماء زونگ کے زیر اہتمام انتخابات میں کامیابی پر یوم تشکر کی تقریب کے موقع پر علامہ افضل حیدری اور دیگر علماء اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف علماء زونگ کے زیر اہتمام انتخابات میں کامیابی پر یوم تشکر کی تقریب کے موقع پر علامہ افضل حیدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: نگران وزیرا علیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایاکاری انجم نثار ملاقات کر رہے ہیں۔