Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 13 اگست 2018 کی تصاویر
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق میڈیا ایڈوائزر ..
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق میڈیا ایڈوائزر وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
13
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
آزاد کشمیر
پیر
13
اگست
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: پی کی آئی رہنما عمران اسماعیل ، علیم عادل شیخ و دیگر ارکا سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کر ر ہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کم عمر رکن پارلیمنٹ26سالہ چوہدری حسین الٰہی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب ایم پی اے مومنہ باسط خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب رکن جمال کامل صوبائی اسمبلی اجلاس کے موقع پر دستخط کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال میں زیر علاج جلالپور پیر والا سے تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے ملک غلام عباس کھاکھی کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات جمع کرا رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل کریم کنڈی میڈیا سے گفتگو کرہے ہیں۔
پشاور: نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی شاہ فرمان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
پشاور: نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی شیر اعظم وزیر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
پشاور: پروفیشنل ڈگری ہولڈرز مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: نو منتخب ایم پی اے خیبر پختونخوا حلف اٹھانے کے بعد صوبائی اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے وفد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ حلف اٹھانے کے بعد نمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔
پشاور: نو منتخب ایم پی اے خیبر پختونخوا حلف اٹھانے کے بعد صوبائی اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔
پشاور: نو منتخب ایم پی ایز خیبر پختونخوا حلف اٹھارہے ہیں۔
لاہور: اردو بازار میں ایک شخص نے یوم آزادی کی مناسبت سے مختلف اشیاء فروخت کے لیے سٹال پر سجا رکھی ہیں۔
لاہور: اردو بازار میں ایک شخص نے یوم آزادی کی مناسبت سے ملبوسات خطرناک طریقے سے بجلی کے ٹرانسفارمر کے پاس لٹکا رکھے ہیں۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کرنیوالا ایک شخص گاہکوں کواپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک شخص یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے اردو بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کے رش کا منظر۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے اردو بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کے رش کا منظر۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے اردو بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کے رش کا منظر۔
لاہور: کبوتروں کا جھنڈ بجلی کی تاروں پر بیٹھا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں بد ترین ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: اردو بازار میں بد ترین ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: محنت کش خاتون بھاری سامان اٹھائے جا رہی ہے۔
راولپنڈی:14اگست کی تیاریوں میں مصروف چکلالہ کینٹ بورڈ کے اہلکار روڈ پر پاکستان پرچم لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں پنجاب پولیس کی بس فٹ پاتھ پر کھڑی ہے، شہری روڈ پر چلنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی:جامعہ مسجد روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنے ہے۔
راولپنڈی:جامعہ مسجد روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنے ہے۔
راولپنڈی: تھانہ سٹی کی حدود میں ایک چرچ کے باہر سیکیورٹی اہلکار غیر موجودگی کے باعث چرچ کا گیٹ کھلا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں معمر خاتون گھر کی کفالت کے لیے دھوپ کے چشمے فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) شہباز شریف قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے قومی اسمبلی آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسد قیصر قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: آصف علی زرداری قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: عمران خان قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی عمارت پر جہازی سائز کا قومی پرچم آویزاں ہے۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی عمارت پر جہازی سائز کا قومی پرچم آویزاں ہے۔
لاہور: الحمراء میں سیکیورٹی اہلکار قومی پرچم والے بیج دکھا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں سیکیورٹی اہلکار قومی پرچم والے بیج دکھا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں یوم آزادی کی تقریب کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور: ٹاؤن ہال میں جشن آزادی کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔
لاہور: بریگیڈیئر وحید امتیاز اور لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید لاہور چیمبر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں ایک فیملی قومی پرچم اٹھائے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: پاکستان یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام جشن یوم آزادی ریلی مین مارکیٹ گلبرگ سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت میں العزیز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں بکتر بند گاڑی میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت میں العزیز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں بکتر بند گاڑی میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات اور سیکیورٹی پلان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات اور سیکیورٹی پلان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سول سیکرٹریٹ میں نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد تاریخی دستاویزات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر منیر احمد جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں محکمہ کے افسران کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان فوٹو سیشن کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے جشن آزادی کے لیے سٹال سے اشیاء خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے جشن آزادی کے لیے سٹال سے اشیاء خریدنے کے بعد پوز دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کے لیے قربانی کے جانوروں کے ساتھ بچے پیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کے لیے قربانی کے جانوروں کے ساتھ بچے پیار کر رہے ہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر مرکزی نائب صدر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد ایک بچہ رکشہ میں خطرناک انداز سے سفر کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک خاتون گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مشروب پی رہی ہے۔
راولپنڈی: گارڈن کالج کے باہر کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک روانی میں مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب علی بہادر قاضی صوبے میں انسداد خسرہ مہم، پولیو اور دیگر امراض کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے سینئر افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد آصف اشرف جلالی دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری میو ہسپتال کے باہر لنڈا بازار سے خریداری کررہے ہیں۔
لاہور: شالیمار کے علاقہ میں قبرستان کے سامنے سڑک کنارے گندگی کا ڈھیر لگا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال حلقہ این اے131میں اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سائیکل پر سٹول اور ٹیبل وغیرہ فروخت کے لیے رکھے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر دکاندارنے قومی پرچم کی پینٹنگ والے بیلون فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر دکاندارنے قومی پرچم کی پینٹنگ والے بیلون فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاڑکانہ: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر محنت کش اپنی دکان پر چھریاں تیار کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: مزدور ٹرک سے چھلیاں اتار رہے ہیں۔
پشاور: ریسکیو1122کی خاتون اہلکار قومی پرچم اٹھائے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشق کر رہی ہے۔
پشاور: ریسکیو1122کے اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف مشقیں کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلہ میں سٹیٹ بینک کے عمارت پر خوبصورت لائٹنگ کی گئی ہے۔
حیدر آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلہ میں ریلوے اسٹیشن کے عمارت پر خوبصورت لائٹنگ کی گئی ہے۔
اسلام آباد: ایک بچی نے جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر قومی پرچم کی ڈیزائن والی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
اسلام آباد: ایک بچی نے جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر قومی پرچم کی ڈیزائن والی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار فیملی نے یوم جشن آزادی کی مناسبت سے لباس پہن رکھے ہیں۔
لاہور: یوم جشن آزادی کی آمد کے موقع پر واپڈا ہاؤس کی عمارت پو قومی پرچم لہرائے گئے ہیں۔
لاہور: آرٹسٹ پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کی آمد کے حوالے سے روڈ کنارے قومی پرچم لہرائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے قومی پرچم خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پیشی کے بعد اڈیالہ جیل واپس لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے قومی پرچم خرید رہی ہے۔
لاہور: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے قومی پرچم کے ڈیزائن والی ٹوپی خرید رہی ہے۔
لاہور: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر دکاندار ایک کار کے اوپر قومی پرچم سجا رہا ہے۔
لاہور: جشن یوم آزادی کی آمد کی مناسبت سے آرٹسٹ قائد اعظم محمد علی جناح کے مزاد کا ماڈل تیار کررہا ہے۔
لاہور: ایک فیملی جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر پھولوں کے ساتھ ”جشن یوم آزادی مبارک“ لکھ کر وطن سے محبت کا اظہار کر رہی ہے۔
پشاور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
پشاور: جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلہ میں مفتی محمد فلائی اوور پر قومی پرچم لہرائے گے ہیں۔
پشاور: جشن یوم آزاد ی کی آمد کے موقع پر کمسن بچے کا ایک انداز۔
اسلام آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر قومی پرچم نصب کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد:LEO CLUB کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے دوران پودے لگائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد:LEO CLUB کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے دوران پودے لگائے جا رہے ہیں۔