Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی کاغذات نامزدگی برائے صدر پاکستان ..
اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی کاغذات نامزدگی برائے صدر پاکستان پرزائیڈنگ آفیسر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو جمع کروا رہے ہیں۔
پیر
27
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عارف علوی
پیر
27
اگست
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدو مقامی فیکٹری میں چاول خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
ملتان: خاتون سر پر بھاری گٹھڑی اٹھائے جارہی ہے۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی الیکشن کمیشن اسلام آباد میں صدارتی انتخابی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر بابراعوان پودا لگا کرشجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قائمقام صدر صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائمقام صدر صادق سنجرانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے یونیسف کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خوش لکڑیاں اٹھائے جار ہی ہے۔
اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے شہری کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفار پرویز خٹک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سروس، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سروس، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی نیشنل ایمرجنسی سینٹر برائے پولیو کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ریلوے اہلکار ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: صاف پانی کی کمی کے باعث بچے دور دراز سے پانی بھرنے پر محبور ہیں۔
حیدر آباد: سیرو تفریح کے لیے آئے شہری دریائے انڈس میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: کبوتر دانہ دنکا چن رہے ہیں۔
سرگودھا: سائیکل سوار شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف کرتب کر رہا ہے۔
سرگودھا: سائیکل سوار شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف کرتب کر رہا ہے۔
سرگودھا: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، سکول سے چھٹی کے بعد نو عمر بچہ اپنے بھائی کو موٹر سائیکل پر بٹھائے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
سرگودھا: نومنتخب صوبائی وزیر برائے یوتھ افیئرز تیمور حیات خان بھٹی پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار اناریل کی گری کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش ریت فروخت کے لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
ملتان: سٹوڈنٹس نوبہار نہر کا عارضی پل کراس کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور چوبرجی کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: محنت کش مجسمہ بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
پشاور: خانہ بدوش نوجوان کچرے کے ڈھیر سے کارآمد شیاء تلاش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعمیراتی کام میں مصروف مزدور اینٹیں اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن معذور شخص کو سڑک کراس کررا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار سڑک کنارے گرے درخت کو کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تیز آندھی کے باعث درخت سڑک پر گرا ہوا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر رتعلیم شفقت محمود سے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسف شاہدہ اظفر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ عثمان احمد بزدار بھی موجود ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ عثمان احمد بزدار بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ڈویژنل زرعی ٹاسک کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان کے دورے کے موقع پر مریضوں کے لواحقین سے ہسپتال انتظامیہ کے رویے اور علاج معالجے کی صورتحال بارے دریافت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری سٹی کیمپس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سیاحت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سے سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔
نیلم: سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سابق ممبر بورڈ آف ریونیو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس آصف کرمانی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان بی آر ٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سلیم صافی کی حمایت میں صحافی احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: مزدور کسان پارٹی کے زیر اہتمام افضل خاموش احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: انصاف یوتھ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ مختلف وفود کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کے معززین کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مخلف وفود سے ملاقات کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اوورسیز پاکستانی نژاد امریکن شہری سے بھتہ مانگنے پر مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
لاہور: جیانگ زی ٹریڈشنل چائنیز میڈیسن یونیورسٹی کا وفد سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق ڈرگ انسپکٹرز، عطائیت اور انسداد ڈینیگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی کے ہمراہ ینگ ڈاکٹرز کے وفد کاملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر پنجاب میڈیکل فیکلٹی کو گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق ڈرگ انسپکٹرز، عطائیت اور انسداد ڈینیگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخاں بھٹی کو سینئر افسران اپنے اپنے شعبہ سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
لاہور: خاکسار تحریک لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
لاہور: مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایس پی سی آئی اے رحیم شیرازی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایس پی سی آئی اے رحیم شیرازی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافرو ں کے گزرنے کے لیے مقرر راستے تزئین و آرائش کی غرض سے بند ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافرو ں کے گزرنے کے لیے مقرر راستے تزئین و آرائش کی غرض سے بند ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ملازمین ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رومن کیتھولک فاطمہ ویلاز کے ہائشی سوسائٹی صدر شاہد یوسف گل کے مبینہ کرپشن کیخلاف ڈسٹرکٹ کو آپریٹو دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نو پارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکل جس کے باعث آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ ائیرپورٹ کے رہائشی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارش اور طوفان کے باعث پیر ودھائی قبرستان میں درخت قبروں کے اوپر گرا ہوا ہے۔
راولپنڈی: اصغر مال روڈ سے شہری بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وارڈن افسران کا انسپکٹر رینک پر ترقی پانے کے بعد سٹی پولیس آفیسر عباس احسن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سی سی پی او عباس احسن اور سی ٹی اور محمد بن اشرف انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے ٹریفک وارڈن کو رینک لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی سی پی او عباس احسن اور سی ٹی اور محمد بن اشرف انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والی لیڈی ٹریفک وارڈن کو رینک لگار ہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش روڈ کنارے ٹی سے بنے برتن و مجسمے سجائے فروخت کر رہا ہے۔