
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 6 ستمبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس حافظ ..
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد پی آئی اے سوسائٹی لاہور میں ایکسائز سروس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات 6 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر

سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کے لواحقین یاداگار شہداء پر پھولوں کے گلدستہ رکھ رہے ہیں۔

سرگودھا: یوم شہداء پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے افسران یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چن ون کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔