
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 6 ستمبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ..
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی اپنے والد سرفراز نعیمی شہید اور مفتی محمد حسین نعیمی کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعرات 6 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر

سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کے لواحقین یاداگار شہداء پر پھولوں کے گلدستہ رکھ رہے ہیں۔

سرگودھا: یوم شہداء پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے افسران یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چن ون کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔