
Pakistan International Airlines - Urdu News
پی آئی اے ۔ متعلقہ خبریں

-
حکومت کا سرکاری حج اخراجات ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کا اعلان
مکہ مکرمہ میں پہلے جو عمارت ماضی میں 3 ہزار ریال پر حاصل کی جاتی تھی وہ میں نے 2100 ریال میں لی ، اسی طرح مدینہ میں 1 ہفتہ کے لئے پہلے جو عمارت 2100 ریال میں لی جاتی تھی وہ میں ... مزید
ساجد علی جمعہ 27 مئی 2022 -
-
پی آئی اے 31 مئی سے اپنے حج آپریشن کا آغاز کرے گا، ترجمان پی آئی اے
جمعرات 26 مئی 2022 - -
جدہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کیلیے اہم ہدایت
جمعرات 26 مئی 2022 - -
28 مئی سے پی آئی اے کا آپریشن دوبارہ جدہ ائیرپورٹ کے شمالی ٹرمینل پر منتقل ہو جائے گا، ترجمان پی آئی اے
جمعرات 26 مئی 2022 - -
راستوں کی بندش کے نتیجے میں فلائٹس بھی متاثر ہونے کا خدشہ
راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے‘ مسافر وقت کا دورانیہ پیش نظر رکھتے ہوئے ائیرپورٹ کیلئے گھروں سے روانہ ہوں ۔ ترجمان پی آئی اے
ساجد علی بدھ 25 مئی 2022 -
پی آئی اے سے متعلقہ تصاویر
-
راستوں کی بندش، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
پروازیں معمول کے مطابق شیڈول ہیں تاہم راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے
عمر نواز بدھ 25 مئی 2022 -
-
لاہور، اسلام آباد میں راستوں کی بندش ،پی آئی اے نے مسافروں کے لئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی
بدھ 25 مئی 2022 - -
لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش سے پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ترجمان پی آئی اے
بدھ 25 مئی 2022 - -
عمران خان صوبائی حکومت اوروسائل کواپنی انا کی تسکین کیلئے استعمال کرنا چاہتاہے،رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور دیگرکی قومی اسمبلی میں نکتہ ہائے اعتراض پرگفتگو
منگل 24 مئی 2022 - -
پی آئی اے کی فضائی میزبان قیمتی موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث
پی آئی اے ویجلنس معاملے کی مکمل تحقیقات کررہی ہے، تحقیقات مکمل ہوتے ہی مذکورہ فضائی میزبانوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان پی آئی اے
منگل 24 مئی 2022 - -
پی آئی اے31مئی سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی،حج آپریشن 8شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کوئٹہ سے کیا جائے گا، وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کو بریفنگ
منگل 24 مئی 2022 -
-
پی آئی اے انتظامیہ کی وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کو اہم امور پر بریفنگ
اضافی جہازوں کی بیڑے میں شمولیت سے فضائی آپریشن کو تقویت ملے گی اور نیٹ ورک کی وسعت میں مددگار ثابت ہو گی‘خواجہ سعد رفیق
پیر 23 مئی 2022 - -
پی آئی اے منصوبے کے مطابق31 مئی سے حج آپریشن کا آغاز کرے گا
حج آپریشن پاکستان کے 8 شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کوئٹہ سے کیا جائے گا،انتظامیہ کی وفاقی وزیر ہوابازی کو بریفنگ
پیر 23 مئی 2022 - -
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن عازمین حج کی سہولت کے لئے حجاز مقدس کے لئے حج آپریشن کا آغاز31 مئی سے کرے گا، خواجہ سعد رفیق
پیر 23 مئی 2022 - -
پی آئی اے کا 31مئی سے حج آپریشن کے آغاز کا اعلان
پاکستان کے 8 شہروں سے حج پروازیں روانہ ہوں گی ،کراچی،لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اورکوئٹہ شامل ہیں،حج آپریشن کے دوران 297 پروازیں شیڈول کا حصہ،پی ... مزید
عمر نواز پیر 23 مئی 2022 -
-
اے اے آئی بی کراچی طیارہ حادثہ کی حتمی رپورٹ کی تیاری میں مصروف ہے ، ایو ایشن ڈویژن
خواجہ سعد رفیق کا دوسری برسی پر جاں بحق مسافروں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار افسوس،حتمی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے کی یقین دہانی
اتوار 22 مئی 2022 - -
oکوئٹہ ،موسم کی خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا
اتوار 22 مئی 2022 - -
اے اے آئی بی کراچی طیارہ حادثہ کی حتمی رپورٹ کی تیاری میں مصروف، خواجہ سعد رفیق کا دوسری برسی پر جاں بحق مسافروں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار افسوس،حتمی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے کی یقین دہانی
اتوار 22 مئی 2022 - -
کراچی طیارہ حادثے کو ایک اور سال گزر گیا، حتمی رپورٹ کیلئے مزید ایک سے ڈیڑھ سال کا انتظار
اتوار 22 مئی 2022 - -
پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائن کو حج فلائٹ شیڈول جاری نہیں کیا جاسکا
ہفتہ 21 مئی 2022 -
Latest News about Pakistan International Airlines in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan International Airlines. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی آئی اے سے متعلقہ مضامین
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
مزید مضامین
پی آئی اے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.