
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 6 ستمبر 2018 کی تصاویر
- قصور:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد، ..
قصور:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد، ڈی پی او سید منتظر مہدی اور لیفٹیننٹ کرنل شاہد کو پولیس کا دستہ سلامی پیش کر رہا ہے۔
جمعرات 6 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر

سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کے لواحقین یاداگار شہداء پر پھولوں کے گلدستہ رکھ رہے ہیں۔

سرگودھا: یوم شہداء پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے افسران یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چن ون کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔