Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 ستمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: صدر پاکستان عارف علوی کیپٹن جنید کے گھر شہید کے ..
راولپنڈی: صدر پاکستان عارف علوی کیپٹن جنید کے گھر شہید کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
ہفتہ
29
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
شہید
عارف علوی
ہفتہ
29
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی اور مسلم لیگی رہنما راحیلہ درانی ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار شخص نے بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹ کے شیٹ اوڑھ رکھی ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش شخص بارش سے بچنے کے لیے اپنے خیمے میں بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: بھٹہ سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر طالبا نعت پڑ رہی ہے۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر طلبہ و طالبات پینٹنگ بنا رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی کے زیر اہتمام ایجوکیشن ایکسپو2018کے موقع پر بچے سائنس میلڈز کو دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
ناران: خیبرپختونخوا ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام جھیل سیف الملوک کے ارد گرد ریلی کے بعد ہزارہ یونیورسٹی کے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
ناران: خیبرپختونخوا ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام جھیل سیف الملوک پر منعقدہ ریلی میں میں سیائیکلسٹ شریک ہے جبکہ دوسری جانب پہاڑ دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
ناران: خیبرپختونخوا ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام جھیل سیف الملوک پر منعقدہ ریلی میں میں سیائیکلسٹ شریک ہیں جبکہ دوسری جانب پہاڑ دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چین کے69ویں سالگرہ کے موقع پر چینی فنکار روایتی ڈانس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چین کے69ویں سالگرہ کے موقع پر چینی فنکار روایتی ڈانس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چین کے69ویں سالگرہ کے موقع پر چینی فنکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
گلت: وزیر سیاحت فداخان سے سیکرٹری سیاحت عاصم نواز ٹوانا ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری بابر حیات تارڑ سے صوائی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ اقبال حسن ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: خواتین کالجز کی سطح پر سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے بعد کالجز کے پرنسپلز کا ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ہائی ایجوکیشن عبدالرشین انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ہائر ایجوکیشن عبدالرشید انورخواتین کالجز کی سطح پر سپورٹس فیسٹول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آر ٹی آئی آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انوارالحق کو صدر سرحد چیمبر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان بحرین میں36ایم ڈبلیو ہائیڈرو پاور سٹیشن کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروخ کے لیے نجی سیاحتی اداروں کے زیر اہتمام تولی پیر میں نکالی گئی ریلی کے موقع وزیر کھیل چوہدری سعید سیکرٹری سیاحت مدحت شہزاد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروخ کے لیے نجی سیاحتی اداروں کے زیر اہتمام تولی پیر میں نکالی گئی ریلی میں ملک بھر سے آنے والے بائیکر اور سیال ریلی میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: صدر پاکستان عارف علوی کیپٹن جنید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ میں سیاحت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ میں سیاحت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ میں سیاحت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم کی پاسٹر انور فضل سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق بھٹہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری اپنی موٹر سائیکل پر لگانے کے لئے ہارن خرید رہاہے۔
لاہور: ایک شہری اپنی موٹر سائیکل پر لگانے کے لئے ہارن خرید رہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما میاں وکی کی جانب سے کارکنان کے اعزام میں دیئے گئے ناشتے کے موقع پر اصغر گجر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے ساتھ ملحقہ پارک میں بچے کھیل رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر کاریگر میٹر ٹرین کے پل پر پینٹ کر رہا ہے جبکہ اسٹیشن پر جانیوالی سیڑھیوں کو شٹر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں صبح کے وقت سیر و تفریح کے لیے آئے شہری بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کرکٹ گراؤنڈ کی پچ کو ہموار کیا جار ہا ہے۔
لاہور: باغ جناح میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف وفود سے ملاقات کے دوران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف وفود سے ملاقات کے دوران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژن کے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژن کے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی پر سائلین اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈ اور فلیکسز اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شہری آزاد کرنے کے لیے چڑیاں خرید رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی پر دادرسی کے لیے آئے سائلین کی بڑی تعداد باہر جمع ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی پر دادرسی کے لیے آئے سائلین کی بڑی تعداد باہر جمع ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی پر سائلین خواتین باہر فٹ پاتھ پر بیٹھی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی موجودگی پر سائلین خواتین پلے کارڈ اٹھائے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بیٹھی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی پر پولیس اہلکار ایک بزرگ سائل کو اندر جانے سے روک رہی ہے۔
لاہور: پولیس نے سپریم کورٹ رجسٹری کی طرف ا․ے والے راستے کو بیریئر لگا کر ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی موجودگی پر سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع سائلین نے اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی موجودگی پر سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر غیر ملکی سائلین بھی داد رسی کے لیے جمع ہیں۔
نیویارک: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اسلامی وزارئے خارجہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سلیم خان کھوسہ منگچر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی سی ایم ایچ میں عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما خان بہادر شر کا اپنی رہائش گاہ پر پارٹی عہدیداران اور کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سابق وزراء کے ہمراہ سنٹرل پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری اپنے ماتحت افسران کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
باجوڑ: برخلوزو کالج کے طلبہ انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے وعدوں کی عدم تکمیل کے خلاف مشترکہ اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
لیپہ ویلی: سیکرٹری صحت میجر جنرل ملک محمدمسعود لیپہ ویلی آنے پر ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر فاروق اعوان تحائف دے رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا: ڈی ای او محترمہ پروین اختر این ٹی ایس کے تحت انٹرویو لے رہی ہیں۔
پشاور: درہ آدم خیل کے رہائشی حبیب سعید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پی کے71کے امیدوار طارق علی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: تکڑا خوائندو کور کے زیر اہتمام ناہید آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سنٹرل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈ کا اہلکارضمنی انتحابات کے حلقہ این اے131میں نامعلوم افراد کی جانب سے لٹکائے گئے لوٹے اتار رہا ہے، اس حلقے میں (ن) لیگ کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور تحریک انصاف کے ہمایوں اختر امیدوار ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز کے زیر اہتمام کچن گارڈننگ اور بیجوں کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ پروگرام کے بعد ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم وحید و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نو منتخب چیرمین صفدر حسین میکری، ستنئر وائس چیئرمین علی حصام، سابق چیئرمین سمیع اللہ چودھری و دیگر کا گروپ فوٹو۔
رائیونڈ: خواتین لنڈا بازار سے گرم ملبوسات خرید رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سالانہ اجلاس عام کے موقع پر نو منتخب صدر الماس حیدر، نو منتخب سینئر نائب صدر خواجہ ناصر ، نو منتخب صدر فہیم سہگل، سبکدوش عہدیداران ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید اور ذیشان خلیل کا گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ڈی ایچ کیوہسپتال میں بریس فیڈنگ اور غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صحت مند بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ڈی ایچ کیوہسپتال میں بریس فیڈنگ اور غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ، کوآرڈینیٹر پروگرام ڈاکٹر ثمرہ خرم اور ایم ایس ڈاکٹر نذیر احمد بھی ہمراہ ہیں۔
اٹک: ای ڈی اوفنانس طارق نیازی نرسنگ سکول میں نیوٹریشن ویک کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب عباسی چیئرمین پی اے سی ڈاکٹر مصطفی بشیر کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم اراکین پنجاب اسمبلی سے خطب کر رہے ہیں۔