Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رواں مالی برس ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رواں مالی برس کے8ماہ کے بجٹ اور ترقیاتی پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
4
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
پنجاب
بجٹ
عثمان بزدار
جمعرات
4
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آر ہی ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے124سے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن، چوہدری عامر صدیق ، میاں عثمان اور کارکنوں کے ہمراہ حلقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق سمسانی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سربراہی کر رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے124سے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو لیگی رہنما چوہدری عامر صدیق اور میاں عثمان پارٹی کے انتخابی نشان (شیر) کا ماڈل پیش کر رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے124سے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن، چوہدری عامر صدیق اور میاں عثمان بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی نمائندے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لٹن روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جار ہاہے۔
لاہور: اراکین پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آر ہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی نمائندے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج کے دوران پویس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کی گراؤنڈ میں بیٹھے بزرگ شہری کھانا کھار ہے ہیں۔
لاہور: لٹن روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جار ہاہے۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا عالمی ادارہ صحت کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: جوہر ٹاؤن بلاک ایف ٹو میں واقع سمسامی قبرستان میں ایل ڈی اے کی ملکیتی اراضی واگزار کروانے کے لیے غیر قانونی تعمیرات مسمارکیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن شاد باغ میں منشیات کیخلاف آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رواں مالی برس کے8ماہ کے بجٹ اور ترقیاتی پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مڑیڑ ریلوے ٹریک پر شہری کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر گفتگو میں مگن گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: صدر کے علاقے میں ایک محنت کش بانسریاں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ کے سامنے لاکھوں روپے سے بنایا جانے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی کے باعث تھانہ کینٹ کا گیٹ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری کے داخلی گیٹ میں پولیس اہلکار کچہری میں آنے والوں کے سامان کی تلاشی لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: معمر شخص موڑھے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: بلیو ایریا روڈ کے فٹ پاتھ پر گاڑیوں کی لگی لمبی قطار قانون کی خلاف ورزی اور مثالی ٹریفک پولیس کی کارکردگی ظاہر کر رہی ہے۔
اسلام آباد: بلیو ایریا روڈ کے فٹ پاتھ پر گاڑیوں کی لگی لمبی قطار قانون کی خلاف ورزی اور مثالی ٹریفک پولیس کی کارکردگی ظاہر کر رہی ہے۔
اسلام آباد: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے صدر مظہر حسین اساتذہ کے ریکولرائزشن اور آٹھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے بارے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لاڑکانہ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی موٹر سائیکل ریلی وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے لیے پریس کلبکے باہر سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: آل پاکستان بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کمیونٹی سکولز باجوڑ کی اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہی ہیں۔
اسلام آباد: اولڈ ایج ورکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کارکنان پنشن میں کم اضافہ کرنے پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اولڈ ایج ورکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کارکنان پنشن میں کم اضافہ کرنے پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اولڈ ایج ورکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کارکنان پنشن میں کم اضافہ کرنے پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک آرٹسٹ میٹل کی پلیٹ کو فائنٹ ٹچ دے رے رہا ہے۔
ملتان: ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں شریک ایک کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کررہ ہے۔
ملتان: مختلف سکولوں کے بچے آرٹس کونسل میں جاری سپیلنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو مچھردانیاں سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد سیرو تفریح اور جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
سرگودھا: نوجوان بچہ گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تسبیاں سجا رہا ہے۔
سرگودھا: موسم سرما کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: کارپینٹر فرنیچر بنانے میں مصروف ہیں۔
ملتان: تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے ریلوے ٹریک کراس کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید ضیاء علمدار حسنین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یونائیٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی امریکہ میں پاکستانی میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سین بوب کورکر (R-T-N) اور سین روبرٹ(D-N-J) کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، امریکی نمائندہ شیلہ جیکسن سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یونائیٹڈ سٹیٹ انٹسیٹیوٹ میں گفتگو کر ر ہے ہیں۔
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سیخ کباب لگا رہا ہے۔
گلگت: جامعہ مسجد کا پرکشش منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ خراب انڈے تلف کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ خراب انڈے تلف کر رہے ہیں۔
پشاور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے انگور سجا رہا ہے۔
پشاور: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک معذور شخض پھیری لگا کر آلو فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص فار ویلر موٹر سائیکل پر سوا اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچہ کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ممبر پلاننگ کمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آئی سی ٹی اینڈ ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر اختر اوسامہ کا ورلڈ سپیس ویک کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ورلڈ سپیس ویک کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ اپنا ماڈل ڈسپلے کر رہی ہے۔
اسلام آباد: : ورلڈ سپیس ویک کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران طالبات پینٹنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: : ورلڈ سپیس ویک کے موقع پر منعقدہ تقریب کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ممبر پلاننگ کمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آئی سی ٹی اینڈ ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر اختر اوسامہ ورلڈ سپیس ویک کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔