Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
پیر
22
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
حمزہ شہباز
پنجاب
پنجاب اسمبلی
پیر
22
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: پویس ملازمین کے بچے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں داخلے پرپابندی کا شکار (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی مرکزی دروازے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں داخلے پرپابندی کا شکار (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی مرکزی دروازے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بند روڈ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہراحتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہدرہ کی رہائشی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی قیادت میں (ن) لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی کا شکار (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی طارق مسیح گل بیریئر ہٹا کر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سیکیورٹی اہلکار صحافیوں کو اندر جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سیکیورٹی اہلکار صحافیوں کو اندر جانے سے روک رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کوئٹہ ریولے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوس سے بات چیت کررہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ڈی ایس ریلوے بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں معروف شاعر عرفان صادق کے شعری مجموعے کی تقریب رونمائی میں ڈاکٹر احسان اکبر، علی اکبر عباس، ڈاکٹر نثار ترابی، ڈاکٹر شجاع آغا اور سعدیہ کمال شریک ہیں۔
پشاور: ایٹا ٹیسٹ کرنے والے طلباء و طالبات اپنے مطالبات کے حق مں ی صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: امن جرگہ خیبرپختونخوا کے صدر سید کمال شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: میونسپل کمیٹی پارا چنار کے ضلع کرم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاک فرنٹیئر رکشہ ڈرائیور ورکز یونین کے زیر اہتمام مظاہرین مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: اہلسنت والجماعت کے ضلعی امیر مولانا فخر عالم صدیق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید فیصل آباد میں”نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم“ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں، وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ بھی انکے ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں بہاولپور ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سبقدوش ہونیوالے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جینس لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی ریجنل آفس ٹوکر نیاز بیگ میں گاڑیوں کی نیلامی کے موقع پر خریدار گاڑیاں پسند کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار پلاسٹک کا ڈرم اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
فیصل آباد: سائیکل سوار محنت کش گاڑیوں کے پرانے ٹائر سائیکل پر رکھے جارہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش خاتون مونگ پھلی کی صفائی ستھرائی کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: نئے تعینات ہونیوالے ایس پی ٹریفک یادگار شہداء ٹریفک پولیس پر پھول رکھ ہے ہیں۔
پشاور: پی ڈی اے اہلکار کوہاٹ روڈ پر سٹریٹ لائٹس نصب کررہے ہیں۔
ملتان: سندھ اور بلوچستان انڈر19 ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: سندھ اور بلوچستان انڈر19 ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: ماہی گیر گہرے پانی سے مچھلی کا شکار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ماہی گیر گہرے پانی سے مچھلی کا شکار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دیہاتی بچیاں پینے کے لیے صاف پانی بھرنے کے بعد گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایک معمر ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے والا جال بنا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک معمر شخص جانوروں کا چارا اٹھائے جا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے روئی خرید رہی ہے۔
سرگودھا: ٹریفک پولیس کی نا اہلی چنگچی رکشے پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جسے کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتاہے۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جرمن انجینئرنگ ڈرائیو انوویشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور روایتی انداز سے چکھیں بنا رہے ہیں۔
ملتان: مزدور خواتین بھٹہ پر اینٹیں بنا رہی ہیں۔
ملتان: شہری سردی کے شدت سے بچنے کے لیے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
ملتان: سکواش میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ”رول آف وومن ان سی پیک“ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ”رول آف وومن ان سی پیک“ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وسائل پانی فیصل واوڈا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کروانے کے لیے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کروانے کے لیے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شہر یار خان آفریدی کو نیا پاکستا ن ہاؤسنگ اتھارٹی رجسٹریشن سنٹر میں بریفنگدی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا فارم جمع کرا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شہر یار خان آفریدی نیا پاکستا ن ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نیا پاکستان رجسٹرین اتھارٹی سنٹر میں خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شہر یار خان آفریدی نیا پاکستا ن ہاؤسنگ اتھارٹی رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صحافی برادری اپنے مطالبات کے حق میں پنجا ب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: صحافی برادری اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک مال روڈپر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سیکیورٹی اہلکار صحافیوں کو اندر جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: صحافی برادری اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک مال روڈپر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: صحافی برادری اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک مال روڈپر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کو مسٹیس یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام ”کیمسٹری اور انرجی ٹیکنالوجیز میں جدید رجحانات“ کے موضوع پر انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر تبلیغی اجتعماع کے سلسلہ میں کئے جانیوالے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں نئے اکیڈمک بلاکس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے نامزد چیف جسٹس انوارالحق ریٹائرڈ ہونیوالے چیف جسٹس محمد یاور علی کو گلدستہ دیگر رخصت کر رہے ہیں جبکہ جسٹس سردار شمیم احمد خان، جسٹس فرخ عرفان خان و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔
لاہور: جنرل ہسپتال میں ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک میں پرنسپل پروفیسر محمد طیب، ڈاکٹر عرفان محبوب، ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین شریک ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ لیاقت باغ کے قریب پی ایچ اے اہلکار پودے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرائم کی بڑھتی وارداتوں کی پرواہ کئے بغیر مری روڈ پر لگائے جانے والے ناکے پر کوئی پولیس اہلکار نہیں۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ کے باعث محنت کش کوئلے کی پیکنگ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت روڈ پر بلڈنگ میٹریل کے باعث سکول کے بچوں کو گزرنے میں پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ٹریفک جام بھر نظر آرہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔