Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 نومبر 2018 کی تصاویر
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تحریک انصاف کے نو منتخب ..
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹرز سیمی ایزادی اور ولید اقبال ملاقات کر رہے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی موجود ہیں۔
جمعہ
16
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
صدر مملکت
گورنر
پنجاب
ڈاکٹر
عارف علوی
جمعہ
16
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نو الحق قادری بارہ ربیع الاول کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: جناح سٹیڈیم میں منعقدہ49ویں نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ2018میں اتھلیٹس اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹرز سیمی ایزادی اور ولید اقبال ملاقات کر رہے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی موجود ہیں
لاہور: ڈی سی لاہور صالحہ سعید بابا گرونانک کے549ویں جنم دن کے حوالے سے سکھ یاتریوں کی آمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں موبائل ہیلتھ یونٹ اور ایمبولینس سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: سابق تجارتی ایڈوائزر فرانس مائیکل سیکولیس کا اپنی مسز چانٹل کے ساتھ چنیوٹ عمر حیات محل کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پبی: ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر نوشہرہ منصور امان ڈرائیونگ لائسنس یونٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بنوں: ڈپٹی کمشنر علی اصغر سوکڑی کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: آل پاکستان انٹر والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے دوران پشاور، مالا کنڈ، سوات اور مراد بورڈز کے کھلاڑی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص انار فروخت کنے کے لیے ریڑھی پر سجارہاہے۔
لندن: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کے اعزام میں برطانیہ کی کارباری شخصیت اعجاز محمد کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں مسجد کے مینار کو برقی قمقمو ں سے سجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں گلیوں کو برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چرواہے بھیڑیں چرانے کے لیے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان لڑکی کندھے پر لکڑی کا پیس رکھے سڑک کراس کررہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤود سے سکاٹ لینڈ کی تاجر برادری کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
ملتان: محنت کش پھیری لگا کر مختلف اقسام کے بیلون فروخت کررہا ہے۔
ملتان: محنت کش ہتھ ریڑھی پر مچھلی لادھے مارکیٹ سپلائی کے لیے لیجار ہاہے۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار غیر قانونی پٹرول پمپ کے پٹرول خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمد سے رومانیہ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں ریلوے اسٹیشن کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
حیدر آباد: خواتین گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: خواتین گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں دکاندار نے مسجد نبوی ﷺ کا ماڈل فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔
لاہور: شہری ایک دکان سے عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں مختلف اشیاء خرید رہے ہیں۔
لاہور: شہری ایک دکان سے عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں مختلف اشیاء خرید رہے ہیں۔
قصور: ڈی پی او قصور ڈاکٹر محمد شہزاد آصف و دیگر پولیس افسران ڈی ایس پی سٹی محمد ارشد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید امیلاد النبیﷺ کے حوالے سے پیر ودھائی کے علاقے میں مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید امیلاد النبیﷺ کے حوالے سے پیر ودھائی کے علاقے میں مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں سیوریج لائن کے ناقص نظام کے باعث پانی سڑک پر پھیلا ہوا ہے جس کے باعث گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا رہتاہے ۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں نو منتخب کونسل کی حلف برداری کے موقع پر طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: جناح سٹیڈیم میں منعقدہ49ویں نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ2018میں اتھلیٹس اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جناح سٹیڈیم میں منعقدہ49ویں نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ2018میں اتھلیٹس اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جناح سٹیڈیم میں منعقدہ49ویں نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ2018میں اتھلیٹس اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آ رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری موجودگی کے باعث پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مڑیڑ حسن ریلوے ٹریک سے شہری خطرناک انداز سے گز رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں ایک شہری ریلوے پھاٹک بند ہونے پر ٹرین گزرنے کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں شہری ریلوے پھاٹک بند ہونے پر ٹرین گزرنے کا انتظار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے باہر کھدائی کئے جانے والے روڈ کا کام مکمل نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: ایک بچہ عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں لگائے گئے سٹال سے نعلین پاک والا پرچم خرید رہا ہے۔
لاہور: رحیم یارخان کے رہائشی بچے مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ روڈ پر ایک دکاندار مچھلی کو پانی لگارہا ہے۔
لاہور: گوالوں نے پابندی کے باوجود لوکو شیڈ ریلوے ٹریک پر بھینسوں سے باندھ رکھی ہیں۔
لاہور: ویٹ مین روڈ پر بھاگنے والے پالتو شتر مرغ کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بغیر ہیلمٹ سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: غازی آباد کے رہائشی مالی امداد کے لیے پریس کلب کے سامنے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: الحمراء میں جاری فیض احمد فیض میلے کے موقع پر ایک شخص روائتی لباس پہنے کھڑا ہے۔
لاہور: الحمراء میں جاری فیض احمد فیض میلے کے موقع پر ایک شخص روائتی لباس پہنے کھڑا ہے۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعدی المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعدی المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان مقامی ہوٹل میں اداکارہ شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کو ملاقات کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
بیجنگ: سی پی ای سی میڈیا فورم کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
بیجنگ: صفیر مسعود خالد اور سینیٹر مشاہد حسین سید سی پی ای سی میڈیا فورم میں شریک ہیں۔
سیالکوٹ: جانور چارہ کھا رہے ہیں۔
سیالکوٹ: کسانی کھیت میں روایتی انداز سے چاول کی تھریشنگ کرر ہے ہیں۔
سیالکوٹ: دیہاتی خواتین چولہا جلانے کے لیے پاتھیاں لگا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان سے ایڈوائزر کامسٹ لاہور خواجہ سہیل صفدر کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ ڈاکٹر منیر احمد بذریعہ ویڈیو لنک ضلعی سی ای اوز ہیلتھ سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان سے بینک آف پنجاب ایمپلائز یونین آف پاکستان کے عہدیداران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان مقامی ہوٹل میں اداکارہ شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کو ملاقات کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔