Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 نومبر 2018 کی تصاویر
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی محفل میلاد ..
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی محفل میلاد کی تقریب میں ملکی سلامتی اور استحقام کی دعا کر رہے ہیں۔
منگل
20
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
چوہدری پرویز الٰہی
پنجاب
پنجاب اسمبلی
منگل
20
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کی قیادت میں راولپنڈی کے اراکین صوبائی اسمبلی کاملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں وزیر مملکت و چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد ہارون شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد جنرل ہسپتال میں غذائیت کا شکار افراد کے بحالی مرکز کا افتتاح کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء کے افسران کی کار کردگی سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اظہر علی خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس الحمراء ہال میں سیرت النبیﷺ کی مناسبت سے تقریری مقابلہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایڈمنٹسریشن آفیسر محمد کامران خان کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے تعلیمی دورے پر آئے ملٹری پولیس سکول ڈیرہ اسماعیل خان کے آفیسرز کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایڈمنٹسریشن آفیسر محمد کامران خان ملٹری پولیس سکول ڈیرہ اسماعیل خان کے آفیسرز کے وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی دورہ کے موقع پر مختلف شعبہ جات بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان اور لاہور پارکنگ کمپنی کے جنرل منیجر آپریشنز بریگیڈیئر (ر) سرفراز احمد الیکٹرانک ٹکٹنگ اینڈ سرویلنس بارے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کی عمارت پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
سرگودھا: سرگودھا میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے وکلاء کی ہڑتال اور احتجاج پر پولیس اہلکار الرٹ موجود ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام علامہ شریف الدین قذافی کی قیادت میں عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام ٹاؤن شپ میں میلاد ریلی کے موقع پر قائدین یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔
لاہور: رنگ ساز کوڑے دان کو رنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے مدینہ مسجد ٹاؤن شپ پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں واقع گریٹر اقبال پارک سے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک کاریگر نیلا گنبد میں سائیکل مرمت کررہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے پھل فروخت کررہی ہے۔
لاہور: پریس کلب میں کڈز میلے کے موقع پر بچوں کے لیے پٹھورے تیار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب میں کڈز میلے کے موقع پر بچے میجک شو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب میں کڈز میلے کے موقع پر بچے میجک شو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اٹک: نائب نگران اعلیٰ سیرت کمیٹی راشد الرحمن، صدر سیرت کمیٹی حاجی محمد الماس اور دیگر شخصیات کی قیادت میں عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے موقع پر نکالی گئی موٹر سائیکل ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔
اٹک: خواتین اور مرد سٹال سے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے اشیاء خرید رہے ہیں۔
اٹک: شہری سٹال سے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے اشیاء خرید رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خوبصورتی سے سجائے گئے باغبانپورہ بازار میں رش کا منظر۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خوبصورتی سے سجائے گئے باغبانپورہ بازار میں رش کا منظر۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی عمارت کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی عمارت کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے نعلین پاک اور روضہ رسول ﷺ والے بیج فروخت کے لیے رکھے گئے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خوبصورتی سے سجائے گئے باغبانپورہ بازار میں رش کا منظر۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے اسلام پورہ بازار میں رکھے گئے خانہ کعبہ کے ماڈل کو سجایا جا رہا ہے۔
ملتان: ایک معمر شخص اونٹ پر بیٹھا کچہری روڈ سے گزر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے موڑھے بنانے میں مصروف ہے۔
سرگودھا: کسان تھریشر کے ذریعے مکئی کے صفائی ستھرائی کررہے ہیں۔
سرگودھا: کسان خواتین توڑی اٹھائے لیجا رہی ہیں۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مسمی اور کینو سجا رہا ہے۔
سرگودھا: پرندے کچرے کے ڈھیر سے خوراک تلاش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: کمسن محنت کش اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر خشک میوہ جات رکھے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے لیجار ہا ہے۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد سٹوڈنٹس خطرناک انداز سے سوزوکی پک اپ میں سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں شدیڈ ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث دیسی انڈے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: چیئرمین پیمرہ محمد سلیم بیگ اور میجر جنرل آصف غفور، ڈی جی آئی ایس پی آر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
گلگت: پہلی سنو فال کے بعد پہاڑیاں دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
گلگت: پہلی سنو فال کے بعد پہاڑیاں دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
ملتان: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مسجد کے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
ملتان: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مقامی ہوٹل کے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش بچہ اپنے گدھے کے ہمراہ سڑک کراس کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بخش اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بخش اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
چنیوٹ: معمر جورا مٹی کے برتن سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
چنیوٹ: سردی کی آمد کے بعد شہری کے بری تعداد گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔
اومان: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر قیادت وفد کے ہمراہ چیئرمین آف دی سٹیٹ کونسل مسقط ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتھری کا گروپ فوٹو۔
اومان: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر قیادت وفد کے ہمراہ چیئرمین آف دی سٹیٹ کونسل ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتھری کا گروپ فوٹو۔
اومان: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر قیادت وفد ، اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتھری کے ہمراہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اومان: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی وفد کی زیر قیادت ،اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتھری سے ملاقات کررہے ہیں۔
اومان: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتھری ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ٹریفک پولیس وارڈن بچوں عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں پر پانی کا چھڑکاؤ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان انرجی پالیس بارے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ بچوں کے حقوق کے حوالے سے منعقدہ کنونشن سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: آئی جی موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی خالد محمود اور کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم شہداء کی یادگار پر دعا کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز بچوں پر قصور میں ہونیوالے جنسی تشدد کے واقعات پر ریسرچ کے حوالے سے منعقدہ پارلیمنٹرینز کے سیشن کے بعد میڈیا کو بریفنگ درہ ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ بچوں کے حقوق کے حوالے سے منعقدہ کنونشن سے خطاب کررہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی کا دورہ کر رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی کے دورہ کے موقع پر فیٹ ایکسٹریشن یونٹ کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں جونیئر بلاک برائے نرسری کلاسز کا سنگ بنیار کرھنے کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر سرگودھا سلوت سعید خواتین محفل میلاد کے موقع پر منعقدہ فن خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
سرگودھا: اسرئیلی فوسز کے آئی ایف جے کے رہنماؤں پر تشدد جمال خاشقنجی کے قتل اور کراچی پریس کلب پر چھاپے کے خلاف سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
سرگودھا: اسرئیلی فوسز کے آئی ایف جے کے رہنماؤں پر تشدد جمال خاشقنجی کے قتل اور کراچی پریس کلب پر چھاپے کے خلاف سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے باعث ایک دکاندار دیسی انڈے اور سوپ فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے باعث شہری کوٹ جیکٹ پسند کررہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے وکلاء دفاتر کی تالا بندی کر کے ہڑتال میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے باعث شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے باعث شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے کے باعث ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل سوار کا چالان کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔