
Chaudhry Pervaiz Elahi - Urdu News
چوہدری پرویز الٰہی ۔ متعلقہ خبریں

چوہدری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔
-
منی لانڈرنگ کیس، چالان جمع نہ ہو سکا، پرویز الٰہی کی حاضری معافی منظور
تین مرتبہ ایف آئی اے نے مہلت مانگی مگرالزامات ثابت نہیں کر سکے‘ وکیل پرویز الٰہی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
چوہدری پرویز الہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو چالان جمع کروانے کی آخری مہلت
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے ذریعے فساد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی‘ عظمی بخاری
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
علی امین اور بیرسٹر سیف کے کارناموں کا انجام بھی ’’ نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ‘‘ ہی نظر آرہا ہے
جس 10 کھرب کی آڈٹ رپورٹ کا یہ ڈھنڈورا پیٹ رہے وہ بزدار اور پرویزالٰہی دور کی ہے، پوری قوم جانتی ہے کہ 2018 سے 2023 تک پنجاب میں کس کی حکومت تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 جولائی 2025 -
-
پنجاب حکومت 10 کھرب روپے کی سنگین مالی بےضابطگیوں کا جواب دینے سے تاحال قاصر ہے
آڈٹ رپورٹ پر خاموشی پنجاب میں جاری لوٹ مار اور کرپشن کا واضح ثبوت ہے، پنجاب کے عوام کو 10 کھرب کا ٹیکہ لگا کر ٹک ٹاک پر ترقی کے جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ مشیراطلاعات کےپی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 جولائی 2025 -
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ تصاویر
-
چوہدری پرویز الٰہی تخت پڑی جنگلات اراضی ریفرنس میں خصوصی احتساب عدالت میں پیش ہو گئے
بدھ 9 جولائی 2025 - -
پی ٹی آ ئی کے پنجاب میں چار سال کرپشن و لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا،عظمی بخاری
بدھ 9 جولائی 2025 - -
جس آڈٹ رپورٹ کا ڈھنڈورا پی ٹی آئی والے پیٹ رہے وہ بزدار اورپرویز الٰہی دورکی ہے‘عظمیٰ بخاری
بدھ 9 جولائی 2025 - -
چوہدری پرویزالہیٰ کا پی ٹی آئی کو احتجاج کے بجائے مفاہمت اور مذاکرات کا مشورہ
بدھ 9 جولائی 2025 - -
چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا‘ عظمیٰ بخاری
مسٹرجعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں اس میں پی ٹی آئی قیادت کا کچا چٹھا ہے‘وزیراطلاعات پنجاب
بدھ 9 جولائی 2025 - -
مذاکرات سے کوئی نہ کوئی بہتر صورتحال نکل آتی ہے، مجھے امید ہے حالات بہتر ہوں گے، پرویز الٰہی
ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے ،پہلے مزاحمت ہوتی ہے پھر مفاہمت ہوتی ہے مفاہمت ہی بہتر ہے، مذاکرات سے متعلق تو پی ٹی آئی لیڈرشپ نے ایک خط بھی لکھا ہے لیکن اس کا تاحال جواب ... مزید
فیصل علوی بدھ 9 جولائی 2025 -
-
سپیکر کا کردار ایوان کو آئین، قانون اور اسمبلی قواعد کے مطابق چلانا ہے، ملک محمد احمد خان
منگل 8 جولائی 2025 - -
اردو زبان میں چھپنے والی کتابوں کے انتساب کے نئے انداز
ڈی ڈبلیو اتوار 6 جولائی 2025 -
-
چیف کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر آصف اسحاق کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کا حکم
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ڈاکٹر فیصل رشید وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف کنسلٹنٹ تعینات
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ٰپنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
بدھ 2 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت20 اگست تک ملتوی
بدھ 2 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ 2024-25کے 510ارب سے زائد مالیت کے 38مطالبات زر اپوزیشن کی غیر موجودگی میں منظور
ہم نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجٹ کا سرپلس پورا کیا ہے‘وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کا پنجاب اسمبلی ،وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور محکمہ قانون کے تمام سٹاف کو 3ماہ کی تنخواہ بطور ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
پنجاب حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں،عظمیٰ بخاری
پیر 30 جون 2025 - -
چوہدری پرویز اشرف کی زیر قیادت جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’’کشمیر کو آزاد کرو،کشمیر میں جبر و تشدد اور بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کرو‘‘جیسے نعرے درج درج تھے
اتوار 29 جون 2025 -
Latest News about Chaudhry Pervaiz Elahi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Pervaiz Elahi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری پرویز الٰہی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
اور مریم نواز بول پڑیں۔۔۔۔
اب "باہر" کی بجائے شائد "اندر" جانا پڑے۔۔۔۔ نئے سال کا پہلا ھفتہ اھم
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
کرتا رپور کوریڈور کا سنگِ بنیاد
130 کلو میٹر کا فاصلہ اور خلیج پاٹنے میں ستر سال سے زائد عرصہ لگ گیا دُنیا بھر کی سکھ کمیُونٹی میں خُوشی کی لہر
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
مزید مضامین
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ کالم
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
-
آن لائن احتجاجی تحریک
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
سیاسی عدم استحکام
(میاں حبیب)
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.