Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 مارچ 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحالی کے اعلان کے ..
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحالی کے اعلان کے بعد اپنے گھر کے بعد وکلا میں گھرے ہوئے ہیں۔
پیر
16
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس
اسلام آباد
وکلا
پیر
16
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
ایبٹ آباد،پشاور ہائی کورٹ کے بحال ہونے والے جسٹس اعجاز افضل کو بچے پھولوں کے گلدستے پیش کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر وکلاء بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری حکومت کی جانب سے بحال کئے جانے کے فیصلے کے بعد اپنے گھر کے باہر وکلا کے نعروںکا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
پشاور،چیف جسٹس افتخارچوہدری سمیت معزول ججز کی بحالی کے اعلان کی خوشی میں شہری مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
گوجرانوالہ،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور وکیل رہنما اعتزاز احسن چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے بعد عوامی نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قوم سے خطاب میں چیف جسٹس سمیت معزول ججز کی بحالی کا اعلان کر رہے ہیں۔
حیدرآباد،وکلا معزول چیف جسٹس کی بحالی کے اعلان کے بعد ڈھول کی تاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،معزول چیف جسٹس کی رہائشگاہ کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکن عدلیہ بحالی کےاعلان کے بعد رقص کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے کارکن معزول چیف جسٹس کی بحالی کے اعلان کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
راولپنڈی،شہری صبح سویرے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا خطاب دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس کی رہائش گاہ کے باہر سینکڑوں لوگ جمع ہو رہے ہیں، جو چیف جسٹس کو مبارکباد دینے اور انکی ایک جھلک دیکھنے کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس افتخامحمد چوہدری کی بحالی کے بعد وکلاء ان کی رہائش گاہ پر قومی پرچم لگا رہے ہیں۔