
Lawyers - Urdu News
وکلا ۔ متعلقہ خبریں
-
ا*پاکستان قدرت کی طرف سے ہمارے لئے انمول تحفہ ہے ، لالہ یوسف خلجی
پیر 21 اپریل 2025 - -
سندھو دریا سندھی قوم کی معاشی شہ رگ ہے، جسے بند کر کے سندھی قوم کا معاشی قتل کرنے کی سازش کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے،ایاز لطیف پلیجو
صدرمملکت اور وزیراعظم خود آ کر نہروں کی تعمیر کے منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کریں تاکہ سندھی قوم کی بے چینی ختم ہو،احتجاجی ریلی سے خطاب
اتوار 20 اپریل 2025 - -
اقتدار کے حصول کے لیے پیپلزپارٹی نے سندھ کے حقوق اور دریائے سندھ کے پانی کا سودہ کیا ہے،حلیم عادل شیخ
وکلا برادری کو سلام پیش کرتا ہوں جو سندھ کے مستقبل کے لیے میدان میں اترے ہیں پورے سندھ کی عوام وکلا برادری کے ساتھ کھڑی ہے،صدر پی ٹی آئی سندھ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
oہماری مائیں بہنیں لاوارث نہیں ہیں ، میر عبدالرئوف مینگل
اتوار 20 اپریل 2025 - -
کینالز کے معاملے پر سندھ بھر میں احتجاج، ریلوے ٹریک پر دھرناٹریک بند
پشاور سے کراچی آنیوالی عوام ایکسپریس کو خیر پور اور رحمان بابا ایکسپریس کو روہڑی جنکشن پر روک دیا گیا
اتوار 20 اپریل 2025 -
وکلا سے متعلقہ تصاویر
-
ْخیرپور،ببرلو بائی پاس پر وکلا کا احتجاج، جانوروں سے بھرے ٹرک سمیت متعدد گاڑیاں پھنس گئیں
اتوارکی صبح ہمارے احتجاجی کیمپ پر حملہ ہوا،ہم یہاں سے کسی صورت نہیں جائیں گے، اور ریلوے ٹریک سمیت پورا سندھ بھی بند کر سکتے ہیں،صدرکراچی بار
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ا*پاکستان قدرت کی طرف سے ہمارے لئے انمول تحفہ ہے ، لالہ یوسف خلجی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ْخیرپور،ببرلو بائی پاس پر وکلا کا احتجاج، جانوروں سے بھرے ٹرک سمیت متعدد گاڑیاں پھنس گئیں
اتوار 20 اپریل 2025 - -
دریائے سندھ سے چھ نئے کینالز نکالنے کے خلاف وکلا برادری کا قومی شاہراہ پرتیسرے روز بھی احتجاجی دھر ناجاری
شاہراہ بلاک، سندھ، بلوچستان، پنجاب جانے والی ٹریفک معطل، وکلا کی سندھ دشمن منصوبوں کے خلاف نعریبازی ، قومی کارکنان نے خیرپور ریلوئے ٹریک بھی بند کر دیا ، ببرلودھرنے میں ... مزید
اتوار 20 اپریل 2025 - -
کشمورمیں متنازع کینال کیخلاف دھرنا ختم، انڈس ہائی وے پر احتجاج کا اعلان
کشمور میں وکلا کا تین دن سے جاری دھرنا ختم کر کے شکارپور انڈس ھائی وے پر دھرنا منتقل کرنے کا اعلان
اتوار 20 اپریل 2025 - -
کسی صوبے کا دوسرے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احسن اقبال
بدگمانیاں پیدا کریں گے تو تکنیکی معاملات پر تنازعات پیدا ہو جائیں گے، انجنیئرز واٹر سکیورٹی پلان تیارکریں‘وفاقی وزیر
اتوار 20 اپریل 2025 -
-
ارسا ایکٹ میں کی گئی ترمیم واپس لی جائے اور کینالز کے منصوبے کو رد کیا جائے‘ایاز لطیف پلیجو
دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کیخلاف وکلا کا دھرنا جاری، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک تاحال معطل
اتوار 20 اپریل 2025 - -
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ
شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا
اتوار 20 اپریل 2025 - -
دریائے سندھ پر کینالز منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کا دھرنا جاری
دوسرے روز بھی سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بند، دھرنے سے روڈ بلاک ہے جس تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے،ٹرانسپورٹر
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
ش*ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات نمٹانے کیلئے سول ججز کی بھرتی کا فیصلہ
ٹ*آئندہ ماہ سول ججز کی بھرتی کے لئے درخواستیں طلب کی جائیں گی ، ذرئع
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
9 مئی کے 11 مقدمات میں 7 مزید ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم‘سماعت 26 اپریل تک ملتوی
آئندہ تاریخ پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی‘ عمر ایوب کی درخواست ضمانت کی سماعت بھی 24 اپریل تک ملتوی
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو جلا وگھیراو کے الزام میں درج مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر وکلا سے دلائل طلب کر لیے
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
9 مئی مقدمات؛ ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
دریائے سندھ سے چھ نئے کینالز نکالنے کے خلاف وکلا ء برادری کا قومی شاہراہ پردوسرے روز بھی احتجاجی دھر نا
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
9 مئی مقدمات،ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر
سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی حاضری لگائی گئی، حاضر ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں
ہفتہ 19 اپریل 2025 -
Latest News about Lawyers in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Lawyers. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وکلا سے متعلقہ مضامین
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ..
-
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک
پاکستان کے دو ٹکڑے کر کے زبان، قومیت کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا د یا گیا ۔ بھارت کی وزیر اعظم اندرا نے اس کامیابی پر بیان دیا کہ قائد اعظم کے دوقومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات پر زبردست ..
مزید مضامین
وکلا سے متعلقہ کالم
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
صدائے کشمیر
(عائشہ نور)
-
جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ تعیناتی پر اعتراض کیوں؟
(محمد ریاض)
-
اندھے قانون میں انصاف کا دیپ جلنے کو ہے!!!
(انعم ملک)
-
” اسی کا شہر ، وہی متحسب ، وہی قاتل “
(احمد خان )
-
بلاول صاحب !! جیالے آج بھی جیالے ہیں لیکن
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.