Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 2 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ..
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں سرگودھا ڈسٹرکٹ بار کا وفد صدر عنصر عباس بلوچ کی قیادت میں ملاقات کررہا ہے۔
بدھ
2
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
سراج الحق
بدھ
2
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: کمسن بچہ گھر کی کفالت کے لیے غبارے فروخت کررہا ہے۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے زیر اہتمام تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین راولپنڈی آرٹ کونسل میں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
ملتان: دھند نے ملتان روڈ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: ایک شخص چنگچی رکشے پر رکھی گئی خشک ٹہنیوں (لکڑیوں) پر بیٹھا سفر کر رہا جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر نوید اے ملک ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈاکٹر مقبول احمد بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء مراد راس اور ہاشم جواں بخت حکمہ سکولز ایجوکیشن کے سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے2018-19میں پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان تجاوزات پر قائم کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور کا منی ہاکی سٹیڈیم میں رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انور مجید خان سوشل سیکیورٹی ہسپتال کوٹ لکھپت میں کاؤنٹر پر پبلک ڈیڈگ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے پانچویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی اپنے استاد میجر جیفری ڈوگلس کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔
لاہور: مشیر وزیر اعظم عون چوہدری مقامی ہسپتال میں مولانا طارق جمیل کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید ایل ڈی اے سٹی متاثرین کو پلاٹوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان، انس اسلم دولہ کو بطور چیئرمین تھیٹر اڈیوائزری کونسل تعیناتی کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش مونگ پھلی چھانٹی کررہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے مسواکیں بنا کر فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے یو فون کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار کوئلہ فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے رنگ برنگی مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان شکر قندی فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید ابراہیم سلیم کو سوینئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید ابراہیم سلیم ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید ابراہیم سلیم ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: ایمپرس روڈ پر ایک عرصے سے پانی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کہ انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ڈھولچی کام نہ وہنے کے باعث پریشان بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک بھٹارن گاہکوں کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
لاہور: ایک حجام شاہی قلعہ کی دیوار کے ساتھ دکان سجائے بچے کے بال کاٹ رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص نے خشک یوہ جات کی دکان سجا رکھی ہے۔
لاہور: شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراہء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے تحت فنکاروں میں چیک تقسیم کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں محمد خاں بھٹی اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے بارے بریفنگ دے ر ہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل ٹرینر تنزیلہ خان کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراہء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے تحت فنکاروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے یوفون کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ دور افتادہ پسماندہ علاقے کے غیر رسمی تعلیمی ادارے کے دورے پر اساتذہ کی حاضری چیک کررہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سدرن کمانڈ کے زیر اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کررہے ہیں۔
مری: پھسلن کے باعث ایک ٹرک موٹروے پر الٹا پڑا ہے، موٹروے پولیس امدادی کاموں میں مصروف ہے۔
مری: سال2019کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد سیاح جھیکا گلی میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
مری: سٹی ٹریفک پولیس کی نااہلی لکڑیوں سے بھرا ٹرک پھسلن کے باعث کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
مری: سال2019کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد ایک سیاح تصویر بنا رہا ہے۔
مری: سال2019کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد سیاح جھیکا گلی میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
مری: ملکہ کوہستان کو برف کی چادر نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
مری: ملکہ کوہستان کو برف کی چادر نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خواجہ داؤد احمد ملاقات کررہے ہیں۔
فیصل آباد: بھٹہ مالکان کے ضلع کونسل چوک میں سوشل سیکورٹی فیس کے خلاف احتجاجی دھرنے سے پی ٹی آئی کے ایم این اے فیض اللہ کموکا خطاب کررہے ہیں۔
فیصل آباد: بھٹہ مالکان کے ضلع کونسل چوک میں سوشل سیکورٹی فیس کے خلاف احتجاجی دھرنے سے پی ٹی آئی کے ایم این اے فیض اللہ کموکا خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سرکلر روڈ پر پابندی کے باوجود کیمیکل کھلے عام ڈرموں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر تبسم آفتاب علوی کو ہائیکورٹ کے دورہ کے موقع پر سوینئر پیش کررہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے عقب میں نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔