Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 اپریل 2009 کی تصاویر
انقرہ،صدر آصف زرداری ترک صدر عبداللہ گل ، افغان صدر حامد ..
انقرہ،صدر آصف زرداری ترک صدر عبداللہ گل ، افغان صدر حامد کرزئی اور ترک وزیراعظم طیب اردگان صدارتی محل میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
1
اپریل
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
حامد کرزئی
بدھ
1
اپریل
2009
کی مزید تصاویر
انقرہ،صدر آصف زرداری ، ترک صدر عبداللہ گل اور افغان صدر حامد کرزئی کا مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد ہاتھوں میںہاتھ ملائے یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انقرہ،پاک افغان ترک سربراہ کانفرنس کے بعد ترک صدر عبداللہ صدر آصف زرداری اور افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
انقرہ،پاک،افغان،ترکی سربراہ اجلاس کے بعد ترک صدر عبداللہ گل،صدر آصف زرداری ، افغان صدر حامد کرزئی اور ترک وزیراعظم طیب اردگان کا گروپ فوٹو۔
لندن،ہزاروں شہری جی20سربراہ کانفرنس کے موقع پر احتجاج کے دوران ایک بینک کی عمارت کے شیشے توڑ رہے ہیں۔
لاہور، عدلیہ بچاو کمیٹی کے زیر اہتمام ہائیکورٹ کے احاطے میں ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 73 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، وزیر دفاع چوہدری احمد مختار لیفٹیننٹ جنرل جیا ٹنگ این ڈپٹی چیف آف جنرل پولیٹیکل ڈیپارٹمنٹ پی ایل اے چائنہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف چند روز قبل قتل ہونے والے سینئر صحافی طارق ملک کے اہل خانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو بحالی کے بعد کارکن مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔