Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 جنوری 2019 کی تصاویر
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ حلقہ ..
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ حلقہ پی ایس99کا دورہ کررہے ہیں۔
جمعہ
18
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان تحریک انصاف
عام انتخابات 2018
جمعہ
18
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب کچرے سے سے بھرے ڈپمر جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار دیسی مرغ فروخت کے لیے گاہکوں کامنتظر ہے۔
فیصل آباد: گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: فروٹ منڈی میں گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجائے گئے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش اونٹ ریڑھے پر کھریلو سامان رکھے جا رہا ہے۔
بہاولپور: کسان روایتی انداز سے گڑھ تیار کرنے میں مصروف ہے۔
بہاولپور: کھیت میں کھلے سرسوں کا دلکش منظر۔
کراچی: ریڑھی بان تازہ گاجریں سجائے گاہکوں کامنتظر ہے۔
لاہور: باشاہی مسجد کی سیر کی لیے آئی لڑیاں سیلفی بنار ہی ہیں۔
کوہاٹ: پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے پائن ایپل خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش خاتون سڑک کنارے انڈے فروخت کے لیے گاہکوں کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان پھیری لگا کر گرم کپڑے فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین کارآمد اشیاء اٹھا جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا سے نائجیریا کے ہائی کمشنر ملاقات کرر ہے ہیں۔
بنوں: پی ٹی آئی کے سابق ضلع جنرل سیکرٹری آصف الرحمن گیس لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی تحریک کااعلان کرر ہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا سے نائجیریا کے ہائی کمشنر ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل یو کے میڈیا کرکٹ ٹیم کے سربراہ وجاحت علی خان کو ٹیم کے ہمراہ چیمبر کا دورہ کرنے کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پٹرولیم غلام سرور خان سے چین کے سفیر ایچ ای ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گنڈیریاں بنا رہا ہے۔
باجوڑ: ڈپٹی کمشنر عثمان محسود بچے کوپولیو کے قطرے پلا کو پولیو مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرآزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پونچ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے ترکی کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چاروں صوبے کے گورنر اور گورنر گلگت بلتستان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جسٹس آصف سعید کھوسہ سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ بادشاہی مسجد میں منعقدہ سالانہ داعی اتحاد امت اور پیغام پاکستان کانفرنس میں شریک ہیں۔
لاہور: وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت اور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی واپس جارہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان پروڈکشن آرڈس پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایوان سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کی سیڑھیوں پر نوجوان سیلگی لے رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں سالانہ داعی اتحاد امت اور پیغام پاکستان کانفرنس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں سالانہ داعی اتحاد امت اور پیغام پاکستان کانفرنس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں منعقدہ سالانہ داعی اتحاد امت اور پیغام پاکستان کانفرنس سے مولانا سید عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل(ر) ہاشم ڈوگر کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راسے اپنے آفس میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز آل پاکستان ہم نصابی مقابلوں میں جیتنے والی طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز آل پاکستان ہم نصابی مقابلوں میں جیتنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب تقسیم انعام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پنجاب ریونیو اتھارٹی کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: غیر قانونی تجاوزات کے باعث کھنہ پل ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: کھنہ پل لنک روڈ کا کام سست روی کا شکار ہے جس سے اکثر و بیشترٹریفک جام رہتی ہے۔
اسلام آباد: شہری سردی سے بچنے کے لیے گرم کوٹ پسند کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل لنک روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: خواتین کھنہ پل سٹال سے جوتے خرید رہی ہیں۔
میانوالی: رکن قومی اسمبلی امجد علی خان ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ میانوالی کے انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔