
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 19 جنوری 2019 کی تصاویر
- کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریز ..
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریز پیدوار اور انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد کو پاک ایڈیبل آئل کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خصوصی تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔
ہفتہ 19 جنوری 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان رورل سینی ٹیشن پروگرام پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

پشاور: تبدیلی فٹبال کپ کے موقع پر شاہد خان شنواری ڈسٹرکٹ ناظم کو تبدیلی فٹبال کپ شرٹ پیش کرر ہے ہیں۔